دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

آپ کی ذات میں کوئی کلام نہیں :

حضرت سیدنا مبارک بن فضالہ حضرت حسن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت کرتے ہیں کہ حُسنِ اَخلاق کے پیکر، مَحبوبِ رَبِّ اَکبر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’ابو عبیدہ بن جراح ایسے شخص ہیں جن کے اخلاق کے بارے میں کوئی کلام نہیں۔‘‘([1])

روشن اور پیاراچہرہ:

حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُما فرماتے ہیں کہ قریش کے تین شخصوں کا چہرہ سب سے زیادہ روشن اور پیارا ہے، ان کے اخلاق بھی سب سے اچھے ہیں اور شرم و حیا میں بھی سب سے بڑھ کر ہیں۔ (وہ ایسے ہیں کہ) اگر تم سے بات کریں تو جھوٹ نہ بولیں اور تم ان سے بات کرو تو نہ جھٹلائیں۔ اور وہ امیر المومنین حضرتِ سیدنا ابوبکر صدیق، امیر المومنین حضرتِ سیدنا عثمان بن عفان اور حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اَجْمَعِیْن ہیں۔‘‘([2])

عشقِ رسول کاعملی مظاہرہ:

غزوہ اُحد میں جب نورکے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ



[1]المستدرک، کتاب معرفۃ الصحابۃ، باب الصوم جنۃ۔ الخ، الحدیث:۵۲۰۶،ج۴،ص۲۹۹

[2]المعجم الکبیر، الحدیث:۱۶، ج۱، ص۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن