دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

تَعَالٰی عَنْہ کو بھیجا۔([1])

مُفَسِّرِ شَہِیر، حکیمُ الامَّت مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان اس حدیث پاک کی شرح میں فرماتے ہیں : مطلب یہ ہے کہ نہایت ہی اعلیٰ درجہ کا امین ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ زید جیسا عالم ہونے کا حق ہے ویسا عالم ہے۔ سارے صحابہ امانت والے ہیں مگر حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اوّل نمبر امانت دار۔‘‘([2])

محبوبِ حبیب خدا:

حضرت سیدنا عبد اللہ بن شقیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے ام المومنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے پوچھا: ’’سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کون تھا؟‘‘ ارشاد فرمایا: ’’ابوبکر، پھر عمر اور اس کے بعد ابوعبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم۔‘‘ میں نے پوچھا: ’’پھر کون؟‘‘ تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے کوئی جواب نہ دیا اور خاموش ہی رہیں۔([3])

 



[1]…صحیح البخاری، کتاب فضائل اصحاب النبی،الحدیث:۳۷۴۵،ج۲،ص۵۴۶

[2]…مراٰۃ المناجیح، ج۸،ص۴۴۷

[3]…سنن ابن ماجہ، فضائل اصحاب رسول اللہ، فضل عمر، الحدیث:۱۰۲، ج۱، ص۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن