دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hamesha Nafa Denay Wala Karobar | ھمیشہ نفع دینے والا کاروباد

book_icon
ھمیشہ نفع دینے والا کاروباد

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

ہمیشہ نفع دینے والا کاروبار ([1])

شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ(۲۵ صَفحات) مکمل پڑھ لیجیے اِنْ  شَآءَ اللّٰہ  معلومات کا اَنمول خزانہ  ہاتھ آئے  گا۔

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم  : جو شخص بَروزِ جمعہ مجھ پر100 بار  دُرُودِ پاک پڑھے جب وہ قیامت کے روز آئے گا تو اس کے ساتھ ایک ایسا نور ہوگا کہ اگر وہ ساری مخلوق میں تقسیم کر دیا جائے تو سب  کو کفایت کرے) یعنی سب کو کافی ہو جائے۔ )([2])      

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

ہمیشہ نفع دینے والا کاروبار

سُوال:راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل اور اس حوالے سے کچھ ترغیبی کلمات اِرشاد فرما دیجیے۔ ([3])

جواب: ہر کاروبار میں نفع و نقصان کے پہلو ہوتے ہیں لیکن راہِ خُدا میں خرچ کرنا ایک ایسا کاروبار ہے جس میں صرف نفع ہی نفع ہےکوئی  نقصان نہیں ہے۔ نیز راہِ خدا میں خرچ کرنے سے  بندے کا مال محفوظ رہتا ہے جبکہ  بینکوں  میں  ڈکیتیاں  پڑ جاتی ہیں ، لاکرز ٹوٹ جاتے ہیں اور بینکوں کا دیوالیہ   نکل جاتا ہے جبکہ  راہِ خدا میں دینے سے مال ایسی جگہ جمع ہوتا ہے جہاں خیانت ، چوری اور  ڈکیتی کا خوف نہیں ہوتا  بلکہ وہاں جتنا مال جمع کروایا جائے اس میں اِضافہ ہی ہوتا ہے۔ یاد رَکھیے!جو مال


 

 



[1]    یہ رِسالہ۲۶رَبِیْعُ الْاَ وَّل  ۱۴۴۱ھ بمطابق 23نومبر 2019 کو عالمی مَدَنی مَرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے مَدَنی مذاکرے کا تحریری گلدستہ ہے ، جسے اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ کے شعبے ’’فیضانِ مَدَنی مذاکرہ‘‘نے مُرتَّب کیا ہے۔

(شعبہ فیضانِ  مَدَنی مذاکرہ)

[2]    حلیة الاولیاء ،  ابراھیم بن ادھم ، ۸ / ۴۸ ،  حدیث : ۱۱۳۴۱۔

[3]    یہ سُوال شعبہ فیضانِ مَدَنی مذاکرہ کی طرف سے قائم کیا گیا ہے جبکہ جواب امیرِ اَہلِ سنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا عطا فرمودہ  ہی ہے۔ (شعبہ فیضانِ مَدَنی مذاکرہ)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن