30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کیافرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہالووین(Halloween)منانے کا شرعی حکم کیاہے؟ ہمارے ہاں اس تہوارکو اب سکولز اور کالجز کی سطح پربھی منایا جانے لگاہے،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایسے تہواروں میں شرکت کی کیاحیثیت ہے؟اور ان تہواروں پر تحائف کا لین دین کرنا شرعاً کیساہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق وا لصواب
مسلمانوں کےلیے ہالووین(Halloween)جیسےشیطانی عقائد،غیراسلامی نظریات اورخرافات پرمشتمل تہوارمنانااوراس میں شرکت کرناناجائزوحرام،گناہ اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے۔
تفصیلی جواب :
اس کے تفصیلی جواب میں درج ذیل پہلوؤں پرکلام ہوگا:
(1)ہالووین(Halloween)کاتعارف
(2)ہالووین کے نظریات کارد
(3)یہ تہوارمنانااوراس میں شرکت کرناکیسا؟
(4)اس تہوار کے ناجائزہونے کی وجوہات
(5)اس تہوارپرتحائف کے لین دین کاحکم
(1)ہالووین(Halloween) کاتعار ف:
ہالووین(Halloween)ایک مغربی تہوارہے،جس کی ابتدا اُن کے ایک مذہبی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع