halloween manane ka sharai hukum
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Halloween Manane Ka Sharai Hukum | ہالووین منانے کا شرعی حکم

book_icon
ہالووین منانے کا شرعی حکم
            
ڈراتا ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے۔‘‘(1) اس آیت کے تحت تفسیر صراط الجنا ن میں ہے:” کفارسے دوستی ومحبت ممنوع و حرام ہے، انہیں رازدار بنانا، ان سے قلبی تعلق رکھنا ناجائز ہے۔ البتہ اگر جان یا مال کا خوف ہو، تو ایسے وقت صرف ظاہری برتاؤ جائز ہے۔ یہاں صرف ظاہری میل برتاؤ کی اجازت دی گئی ہے،یہ نہیں کہ ایمان چھپانے اورجھوٹ بولنے کو اپنا ایمان اور عقیدہ بنا لیا جائے، بلکہ باطل کے مقابلے میں ڈٹ جانا اوراپنی جان تک کی پرواہ نہ کرناافضل وبہترہوتا ہے ،جیسے سیدناامامِ حسین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ نے جان دے دی، لیکن حق کو نہ چھپایا۔آیت میں کفارکودوست بنانے سے منع کیا گیا ہے، اسی سے اس بات کا حکم بھی سمجھاجاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے مقابلے میں کافروں سے اتحاد کرنا کس قدر برا ہے۔“(2) ایسے موقع پر تحائف کا لین دین عمومی طور پر مداہنت کا سبب بنتاہے اورقرآن و حدیث میں مداہنت کی مذمت بیان کی گئی ہے،چنانچہ مداہنت کے بارے میں قرآن کریم میں ہے: فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ(۸) وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ(۹) ترجمہ کنز العرفان :’’انہوں نے تو یہی خواہش رکھی کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑجائیں۔‘‘(3) اس آیت مبارکہ کے تحت مداہنت کی تعریف کے متعلق تفسیرصراط الجنان میں ہے :” مُداہَنَت یہ ہے کہ اپنی دنیا کی خاطر دین کے احکام میں خلافِ شرع نرمی برتنا ،جیسے لالچ کی وجہ سے یا کسی کے مرتبے کی رعایت کرتے ہوئے اسے برائی سے منع نہ کرنا یا منع کرنے پر قدرت نہ
1…۔(پارہ3،سورہ ال عمران،آیت 28 ) 2…۔(تفسیر صراط الجنان،جلد1،صفحہ 457،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) 3…۔ (پارہ 29،سورۃ القلم ،آیت :09)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن