30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہے۔
یہ دونوں عیدیں روحانی، معاشرتی اور اخلاقی پیغام رکھتی ہیں، جن میں نہ فحاشی ہے، نہ شرک، نہ بے مقصد خوشی، اور نہ ہی کسی غیر اسلامی عقیدے کی آمیزش۔
اس کے برعکس، موجودہ دور میں مسلمان مغربی تہذیب سے متاثرہوکرایسے بہت سےغیراسلامی،بلکہ باطل نظریات پر مشتمل تہواروں میں شریک ہونے لگے ہیں جن کا نہ تو اسلام سے کوئی تعلق ہے، اور نہ ہی ان میں کوئی خیر یا روحانیت۔
اسی کے پیش نظر ہمیں ایک سوال موصول ہواکہ:” ہالووین(Halloween)منانے کا شرعی حکم کیاہے؟ہمارے ہاں اس تہوارکواب اسکولزاورکالجزکی سطح پربھی منایا جانے لگاہے،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایسے تہواروں میں شرکت کی کیاحیثیت ہے؟“
تو اس سوال کے جواب میں مختصر مگر ایک جامع رسالہ مرتب کیاگیا ،جس میں اس تہوار کی حقیقت اوراس کے غیر اسلامی ہونے کے ساتھ ساتھ درج ذیل چیزوں کوبھی بیان کیاگیاہے :
.1ہالووین(Halloween)کاتعارف
.2ہالووین کے متعلق پائے جانے والے نظریات
.3ہالووین کے باطل نظریا ت کا رد
.4یہ تہوار منانے اوراس میں شرکت کی شرعی حیثیت
.5اس تہوار کے ناجائزہونے کی وجوہات
.6اس تہوارپرتحائف کے لین دین کا حکم
مزید اس رسالے میں وضاحت کے ساتھ یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ ہالووین کا اسلام سے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع