halloween manane ka sharai hukum
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Halloween Manane Ka Sharai Hukum | ہالووین منانے کا شرعی حکم

book_icon
ہالووین منانے کا شرعی حکم
            

پیشِ لفظ:

الحمدللہ رب العلمین والعاقبۃ للمتقین والصلوٰۃ والسلام علی سیدالمرسلین وعلیٰ اٰلہ واصحابہ اجمعین امابعد!فاعوذب اللہ من الشیطٰن الرجیم .بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کواشرف المخلوقات بنایااورانہیں مختلف قبیلوں،اقوام اور اُمّتوں میں تقسیم فرمایااوران کی رشدوہدایت کے لئے وقتاً فوقتاًانبیائے کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایااورسب سے آخرمیں نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کواپنامحبوب بناکرمبعوث فرمایا اورآپ پرسلسلۂ نبوت کوختم فرمایااوراپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمّت کوسب اُمتوں پرفضیلت عطافرمائی اورانہیں سب ادیان سے اعلیٰ دین،دینِ اسلام عطافرمایا،جس میں زندگی کے ہر پہلو سے متعلق رہنمائی موجود ہے، چاہے وہ عبادات ہوں یا معاملات، خوشی یا غمی کے مواقع پر ہونے والی رسومات یا تہوار،بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی کے ہر گوشے میں کس طرح اللہ کی رضا کے مطابق چلنا ہے،اس کاعملی نمونہ بھی پیش فرمایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف اسلامی تہذیب کی بنیاد رکھی، بلکہ جاہلی رسوم و رواج اور غیر اسلامی تہواروں سے بھی سختی سے منع فرمایا۔یہی وجہ ہے کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو غیرمسلموں کے تہواروں کے مقابلے میں مسلمانوں کو دو عظیم تہوار عطا کیے۔ (1)عید الفطر:جو رمضان المبارک کے اختتام پر اللہ کی عبادت، صبراور تقویٰ کے انعام کےطور پر منائی جاتی ہے۔ (2)عید الاضحیٰ: جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت، ایثار و قربانی کی یاد میں منائی جاتی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن