دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Haftwar Madani Muzakira | ہفتہ وار مدنی مذاکرہ

book_icon
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ

ویب سائٹ ( Website) [1] سے مُکَمَّل اور مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه سے بعض مدنی مذاکرے وی سی ڈی ( آڈیو ) کی شَکْل میں حاصِل کئے جا سکتے ہیں۔

سوال 6 : مبلغین و ذِمَّہ دار اِسْلَامی بھائیوں کے لئے مدنی مذاکرہ دیکھنا و سننا کس قَدْر اَہَمِیَّت کا حامل ہے ؟

جواب : مبلغین و ذِمَّہ داران کیلئے مَدَنی مذاکرہ دیکھنا و سننا عام لوگوں کی نِسْبَت چند وُجُوہ سے زیادہ اَہَمِیَّت کا حامل ہے : ( ۱) یہ حضرات مَدَنی کاموں کی بدولت لوگوں سے رابطے میں رہتے ہیں اور بسا اَوقات کوئی شخص سوال کر لیتا ہے کہ فلاں مَدَنی مذاکرے میں اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے فلاں بات کی تھی ،  مجھے چونکہ سمجھ نہیں آئی یا یاد نہیں رہی ،  لِہٰذا کرم فرمائیے اور مجھے سمجھا یا بتا دیجئے ،  تو اس وَقْت مُبَلِّغ یا ذِمَّہ دار کا کہنا کہ میں نے وہ مَدَنی مُذاکَرَہ نہیں دیکھا شرمندگی کا باعِث ہو سکتا ہے ۔ ( ۲) اسی طرح بعض اَوقات مَدَنی مذاکرے میں کوئی بات سن کر لوگ غَلَط فہمی کا شِکار ہو جاتے ہیں اگر مبلغین و ذِمَّہ داران مَدَنی مُذاکَرَہ دیکھنے و سننے والے ہوں گے تو بآسانی عوامُ النَّاس کی غَلَط فہمیاں دور کر سکیں گے ۔ ( ۳) اسی طرح اگر کوئی شخص اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مُتَعَلِّق کوئی بات مَنْسُوب کرتا ہے کہ ایسا اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت نے فرمایا ہے تو اس کے دُرُسْت یا غَلَط ہونے کی بھی بر وَقْت نشاندہی مُمکِن ہو سکے گی۔

مدنی مُذاکَرَہ ہے شَریعَت کا خزینہ           اَخلاق کا تہذیب کا طَرِیْقَت کا خزینہ

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !           صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

ماخذ ومراجع

قرآن مجید

٭٭٭٭٭

کتاب

مطبوعہ

کنز الایمان

مکتبة المدینه ،  باب المدینه۱۴۳۲ھ

التفسیرالکبیر

دار احياء التراث العربی  بيروت ۱۴۲۹ھ

صراط الجنان فی تفسیر القرآن

مکتبة المدینه ،  باب المدینه کراچی

مؤطا امام مالك

دار المعرفه بیروت۱۴۳۳ھ

مصنف ابن بی شیبه

مدینة الاولیاء ملتان۱۴۰۹ھ

مسند احمد

دار الکتب العلميه بيروت۱۴۲۹ھ

صحیح البخاری

دار المعرفه بیروت۱۴۲۸ھ

صحیح مسلم

دار الکتب العلميه بيروت 2008 ء

سنن ابی داود

دار الکتب العلميه بيروت۱۴۲۸ھ

سنن الترمذی

دار الکتب العلمیه بیروت2008ء

مکارم الاخلاق للخرائطی

الفاروق الحدیثه القاهرة۱۴۳۲

 



[1]      دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ کا ایڈریس یہ ہے: www.dawateislami.net. ۔ نیز یاد رکھئے کہ یہ ایڈریس دعوت اسلامی کے اِشَاعتی اِدارے  مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه کی مَطْبُوعَہ  ہر کتاب اور رسالے کے آخر میں بھی دیا گیا ہوتا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن