تنظیمی احتیاطیں
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Haftwar Madani Muzakira | ہفتہ وار مدنی مذاکرہ

book_icon
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ

سُوالات کراتی ہیں۔ یہ سوالات مدنی چینل کے نمبرز پر پیشگی بھیجنے ہوتے ہیں۔ دورانِ مدنی مذاکرہ مدنی مذاکرہ سنیں۔

سوال 18 : مَدَنی مذاکرے میں مَدَنی مُنّیاں سوال کرنا چاہیں تو ان کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟

جواب : سات۷ آٹھ۸ سال تک ہونے میں حَرَج نہیں۔

تنظیمی احتیاطیں

سوال 1 : مَدَنی مذاکرے میں اَوّل تا آخِر شِرْکَت  سے کیا مُراد ہے ؟

جواب : اَوّل  سے مُراد تِلاوَتِ قرآنِ پاک ہے ۔ البتہ شَیْخِ طَرِیْقَت ، اَمِیْرِ اَھْلِسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی آمد پر بھی اگرمدنی مذاکرے میں شِرْکَت ہو جائے تو اسے بھی اَوّل میں شُمار کر لیا جائے گا اور آخِر سے مُراد صلوٰۃ و سلام ہے ۔

سوال 2 : کیا مَدَنی مذاکرے کے وَقْت کوئی اور تنظیمی  مَصْرُوفِـیَّت رکھ سکتے ہیں؟

جواب : جب  شَیْخِ طَرِیْقَت ، اَمِیْرِ اَھْلِسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  مدنی مذاکرہ یا مدنی مشورہ فرمائیں تو تمام تر کام اور جَدْوَل چھوڑکر آپ کے قدموں میں ہی ہونا چاہیے ۔

سوال 3 : ڈویژن میں ایک جگہ اِجْتِمَاعِی طور پر مَدَنی مذاکرہ ہورہا ہو تو کیا  اسی ڈویژن میں   دوسری جگہ کوئی ذِمَّہ دار اپنے طور پرالگ سے اِجْتِمَاعِی مَدَنی مُذاکَرَہ  دیکھ سکتا ہے ؟

جواب : اگرایک جگہ تعداداتنی ہو جائے کہ مزیدگنجائش نہ ہویا انتظامات کم پڑجائیں تو دوسری جگہ بھی ترکیب بنائی جا سکتی ہے ۔ اگر26 سے کم  اسلامی بھائی  ہیں تو پھر دوسری جگہ ترکیب نہ بنائی جائے ۔ ( نگرانِ ڈویژن مُشَاوَرَت نگرانِ کابینہ سے اِجازَت لے کر جگہ کا تعیّن کریں ، ضرورتاً زِیادہ جگہ بھی اجتماعی طورپر مَدَنی مُذاکَرَہ دیکھا جا سکتا ہے )  

سوال 4 : بَراہِ رَاسْت( Live) ہفتہ وارمدنی مُذاکَرَہ  سننے کے بجائے ریکارڈ شدہ مَدَنی مُذاکَرَہ  سننے سے کیا اس کا مَدَنی انعام نمبر 56 پر عَمَل مانا جائے گا؟

جواب : جی ہاں !  مدنی انعام نمبر 56 پر عَمَل مان تو لیا جائے گا مگر شرط یہ ہے کہ وہ بَراہِ رَاسْت ( Live) ہفتہ وار مدنی مُذاکَرَہ  میں شِرْکَت کا عادی ہو اور کسی حقیقی مجبوری کی بنا پر اس ہفتے براہِ راست مدنی مذاکرہ دیکھنے یا سننے کی سَعَادَت سے مَحْرُوم رہے ، لیکن آیندہ ہفتہ وار مدنی مذاکرے سے پہلے پہلے گزشتہ رہ جانے والا مدنی مذاکرہ کسی بھی ذریعے سے دیکھ یا سن لے ۔ البتہ ہمارا مدنی کام اجتماعی مدنی مذاکرہ ہی ہے ۔

سوال 5 : کیامَدَنی مُذاکَرَے کو فَقَط مُذاکَرَہ  کہا جا سکتا ہے ؟

جواب : ہماری اِصطلاح مَدَنی مُذاکَرَہ ہے ، اِسے مَدَنی مُذاکَرَہ ہی کہا جائے ۔

سوال 6 : جن دنوں مَدَنی مذاکرے روزانہ ہوتے ہیں ، مَثَلًا ( ذُوالحجۃ الحرام کے 10 ، عاشُورہ کے 10 ،  ربیع الاوّل کے 12 ، ربیعُ الاخرکے 11اور رجب شریف کے 6 مَدَنی مذاکرے ، ماہِ رمضان میں بعدِ عصروبعدِ تراویح) وغیرہ ،  کیا ان میں شِرْکَت  کرنا تنظیمی طور پر لازِم  ہے ؟

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن