دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Haftwar Madani Muzakira | ہفتہ وار مدنی مذاکرہ

book_icon
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ

کرنے اور روزانہ پڑھنے کی ترغیب بھی دِلائیں۔  

٭مَدَنی کام اِسْتِقَامَت کے ساتھ کرنے کے لئے بِالْخُصُوص مَدَنی انعام نمبر 24 اور 26 کے عامِل بن جائیں / مَدَنی انعام نمبر 24: کیا آج آپ نے مرکزی مجلسِ شوریٰ ،  کابینات ،  مُشاورتیں و دیگر تمام مَجَالِس جس کے بھی آپ ماتحت ہیں ،  ان کی ( شریعت کے دائرے میں رہ کر) اِطَاعَت فرمائی۔   /  مَدَنی انعام نمبر 26: کسی ذِمَّہ دار ( یا عام اسلامی بھائی) سے بُرائی صادِر ہو جائے اور اِصْلَاح کی ضَرورت مَحْسُوس ہو تو تحریری طور پر یا براہِ راست مل کر ( دونوں صُورَتوں میں نَرْمی کے ساتھ) سمجھانے کی کوشش فرمائی یا مَعَاذَ اللہ  بِلا اِجازَتِ شَرْعِی کسی اور پر اِظْہَار کر کے غیبت کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھے ؟

مدینہ: بیرونِ ملک کے ذِمَّہ داران متعلقہ رکنِ شوریٰ کے مشورے و اِجازَت سے ان مدنی پھولوں میں ترمیم و اِضافہ کر سکتے ہیں۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !           صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

مساجد ، مدنی مراکز ، جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ میں مدنی چینل وغیرہ دکھانے کے مدنی پھول

( 1) دنیا بھر کی کسی مَسْجِد میں مَدَنی چینل یا vcd یا کوئی بھی ریکارڈِڈ سلسلہ یا مَدَنی خاکہ دِکھانے کی اِجازَت نہیں ہے ۔

( 2) یہ مُمانَعَت  عینِ مَسْجِد کے ساتھ ساتھ فنائے مَسْجِد کے لئے بھی ہے ۔

( 3) یہ مُمانَعَت ہر اس خارِجِ مَسْجِد کیلئے بھی ہے کہ جو مَسْجِد کے پلاٹ کی چار دیواری میں ہو۔ خواہ وہ مِحْراب کے آگے ہو یا مَسْجِد کے دائیں ،  بائیں یا پیچھے ۔ خواہ جگہ کم ہو یا زیادہ۔ غَرَضْ جس چار دیواری میں اَصْلِ مَسْجِد و فنائے مَسْجِد کے ساتھ خارِجِ مَسْجِد ،  مَسْجِد کی چار دیواری کے اندر ہو وہاں مَدَنی چینل نہیں دیکھ سکتے ۔

( 4) ایسا خارِجِ مَسْجِد جو مَسْجِد سے بِالْکُل ممتاز و جُدا ہو جہاں مدنی چینل دیکھنا مَسْجِد کے اندر ( یعنی مَسْجِد کے اِحاطے میں) دیکھنا نہ سمجھا جائے وہاں مدنی چینل دیکھا جا سکتا ہے ۔

( 5) ایسے مدرسے ( مدارس المدینہ ، جامعات المدینہ) کہ جو اپنی شَرْعِی حَیْثِـیَّت سے تو مُسْتَقِل مدرسے ہیں لیکن اپنی ھَیْئَت کے اِعْتِبَار سے مَسْجِد کا حِصّہ نَظَر آتے ہیں یا کسی ایک ہی عِمارَت میں اوپر یا نیچے کسی ایک پورشن میں مَسْجِد کی نِیَّت ہے ،  دوسرے میں مدرسے کی ، مَساجِد کے وہ فنا جہاں بچوں ( مدنی منوں) کے مدرسے لگتے ہیں عام طور پر لوگ اس جگہ کو مدرسہ بولتے ہیں ، ان تمام جگہوں پر مدنی چینل چلانے کی اِجازَت نہیں ۔

( 6) مَسَاجِد کے ساتھ باقاعدہ مُسْتَقِل الگ عِمارَت کی صُورَت میں جو مدرسے ( مدارس المدینہ ،  جامعات المدینہ ) ہوتے ہیں ،  ان میں مدنی چینل دیکھنے کی اِجازَت ہے ۔

( 7) مَدْرَسَةُ الْـمَدِیْنَه اور جَامِعَةُ الْـمَدِیْنَه میں ان کے تَحْت طلبا کی مدنی تَرْبِیَت کیلئے جب مدنی چینل وغیرہ دیکھا جاتا ہو ، ان اَوقات میں اگر کچھ عَلاقے والے بھی شامِل ہو گئے تب بھی حَرَج نہیں۔

( 8) مَدْرَسَةُ الْـمَدِیْنَه اور جَامِعَةُ الْـمَدِیْنَه کی چھٹیوں میں اِشَاعَتِ عِلْمِ دین و دینی تَرْبِیَت کے لئے مَدَنی چینل کے سلسلوں کے لئے عوامی اجتماعات کر سکتے ہیں۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن