30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فَرَوخْت بھی کریں ، مزید مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه کی دیگر مَطْبُوعَہ کُتُب و رسائل و VCDs خوشی و غمی ( شادی ، فوتگی ، چہلم و عرس وغیرہ) ، تکلیف و آزمائش ( بے روزگاری ، بے اولادی و ناچاقی اور بیماری وغیرہ) کے مواقع پر تقسیمِ رسائل کی ترغیب دِلانا مُفِید ہے ۔
( 17) مَدَنی قافلہ ، مَدَنی انعامات ، مختلف کورسز کے ماہانہ اہداف: مَـجْلِس کے ہر سَطْح کے ذِمَّہ داران اپنے نگرانِ مُشَاوَرَت کے مشورے سے مَدَنی قافلوں ، مَدَنی انعامات ، اِصلاحِ اعمال کورس ، 12مدنی کام کورس کے ماہانہ اَہْدَاف طے کریں اور اس کے لئے بھرپور کوشش بھی فرمائیں۔
( 18) ذِمَّہ داران کی تَقَرُّری کی ترکیب:
| # | سطح | ذمہ دار | # | سطح | ذمہ دار |
| 1 | اجتماع گاہ ( مدنی مذاکرہ) | 3رکنی مجلس ( مدنی مذاکرہ) | 5 | صوبہ | صوبائی ذمہ دار ( رکنِ مجلس) |
| 2 | ڈویژن | ڈویژن ذمہ دار | 6 | پاکستان | نگرانِ مجلس |
| 3 | کابینہ | رکنِ کابینہ | 7 | مرکزی مجلسِ شوریٰ | رُکنِ شوریٰ مجلس ہفتہ وارمدنی مذاکرہ |
| 4 | کابینات | رکنِ کابینات |
|
|
|
٭ہر ہفتہ وارمدنی مذاکرہ سَطْح پر 3رُکنی مَـجْلِس ہو گی۔
٭کابینہ اورکابینات سَطْح پر الگ الگ ذِمَّہ دارہوں گے ۔
٭ OB Van اجتماع اورلگاتارہونے والے مدنی مذاکرے بھی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت ہوں گے ۔
٭صوبائی ذِمَّہ داران پاکستان سَطْح کی مَـجْلِس کے رُکن ہیں ٭ Skype جَدْوَل( برائے بیرونِ ملک) بھی اسی مَـجْلِس کے تحت ہو گا
٭بیرونِ ملک کے ذِمَّہ داران متعلقہ ممالک ذِمَّہ دار / رُکنِ شوریٰ کی اِجازَت سے اس شعبے میں کسی بھی سَطْح پر ذِمَّہ دار مُقَرَّر کریں۔
٭یاد رہے ! کسی بھی سَطْح کے اراکین و نگران کی تَقَرُّری کے لئے متعلقہ سَطْح کے نگران کی اِجازَت ضَروری ہے ۔ ( امیر اہلِسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر مجلس میں مدنی اسلامی بھائی کے ہونے کو پسند فرماتے ہیں۔ )
( 19) مَدَنی مشورہ کی تاریخ و مَدَنی پھول:
| # | تاریخ | مَدَنی مشورہ لینے والے | سطح | شرکا | مَدَنی پھول |
| 1 | 2 | نگرانِ کابینہ / کابینہ ذِمَّہ دار | کابینہ | ڈویژن ذمہ داران و ہفتہ وارمدنی مذاکرہ سطح پر مجلس کے نگران و اراکین | انفرادی کارکردگی ، پیشگی جدول و جدول کارکردگی ، ذِمہ داران کے تقرر ، ترقی و تنزلی کا جائزہ ، ہفتہ وارمدنی مذاکرے کے مسائل اور ان کا حل ، اگلے ماہ کے اہداف وغیرہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع