30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بھائی بھی ہو جو Whatsapp ، FTP ، Handi Came ، Internet وغیرہ کا اِسْتِعمال بھی جانتا ہو۔
( 7) ہر ہفتے مدنی مذاکرے کے مقامات کی پیشگی تعداد لیں اور مدنی مذاکرے کے اگلے دن کارکردگی ( تعداد شرکا) متعلقہ کابینات ذِمَّہ دار مَجْلِس ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرَہ / نگرانِ مَـجْلِس کو میل ( Mail) کریں۔
( 8) رہائشی مدارس المدینہ اور جَامِعَاتُ الْـمَدِیْنَه ( للبنین) میں بھی اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترکیب کی جائے ، نیز مَدْرَسَةُ الْـمَدِیْنَه آن لائن ، مدنی کورسز غَرَضْ ہر شعبے میں مدنی مذاکرے کی کارکردگی کا نظام بنایا جائے ۔
( 9) مدنی قافلوں میں سفر کرنے والے عاشقانِ رسول ، مدنی قافلوں میں بھی مدنی مذاکرے کی دَعْوَت خوب عام کریں۔ ( مدنی قافلے کے دوران ہفتہ وارمدنی مذاکرے کااِنتظام کرکے اجتماعی طورپر دیکھنے کی ترکیب کریں)
( 10) دعوتِ اِسْلَامی کے مَدَنی مَاحَول میں ہونے والے اِعْتِکَاف میں مَـجْلِس اِجتماعی اِعْتِکَاف کی مُعَاوَنَت سے مُکَمَّل ماہ کے اِعْتِکَاف کے اِبتدائی 20 دنوں میں خارِجِ مَسْجِد ویڈیو( Video) مدنی مذاکرے اور آخری 10 دنوں میں سب مقامات پر آڈیو ( Audio) مدنی مذاکروں کی ترکیب بنائی جائے ۔
( 11) مدنی مذاکروں کی مدنی بہاروں کو طے شدہ طریقِ کار کے مُطابِق ریکارڈ کروایا جائے ، اگر یہ صُورَت نہ ہو تو لکھ لیا جائے ۔ ( مَدَنی بہارفارم پْر کرتے وقت د یکھ لیجئے کہ کوائف ( فون نمبر اورایڈریس وغیرہ) نامکمل تو نہیں ، اگر نامکمل ہوں تو ہاتھوں ہاتھ مکمل کروا لیجئے ۔ اگر کسی مقام پر مدَنی بہار فارم نہ ہوتوسادہ کاغذ پرمدنی مرکز کے بیان کردہ طریقہ کار کے مُطابِق لکھواکرجمع کروا دیجئے ) ۔
( 12) جب بھی بذریعہ OB VAN ، مدنی مذاکرہ اِجْتِمَاع کاسلسلہ ہو تو مَجْلِس ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرَہ کے ذِمَّہ داران مدنی چینل ریلے مجلس کے ذِمَّہ داران کے ساتھ مل کر اِجْتِمَاع کی بھر پور تیاری کریں ، نیز اس مدنی مذاکرے میں جس شعبے کی بِالْخُصُوص شِرْکَت ہو ، اس شعبے سے متعلقہ سوالات کم از کم 15دن پہلے مجلس مدنی چینل کے طریقِ کار کے مُطابِق ریکارڈ کر کے مجلس مدنی چینل کو اِرسال / میل ( Mail) کر دیں۔
( 13) رُکْنِ کابینہ / رُکْنِ کابینات ، تمام اراکینِ کابینہ و اراکینِ کابینات کی ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شِرْکَت کی کارکردگی ہر اتوار کو اپنے نگرانِ کابینہ و نگرانِ کابینات کو دیں۔
( 14) اراکینِ کابینہ نگرانِ کابینہ سے ، اراکینِ کابینات نگرانِ کابینا ت سے وَقْت لے کر ہر اتوار جَامِعَةُ الْـمَدِیْنَه للبنین اور پیر شریف مَدْرَسَةُ الْـمَدِیْنَه للبنین میں مدنی مذاکرہ دُہرائی اِجْتِمَاع کا جَدْوَل بنائیں۔
( 15) ڈویژن سَطْح پر ہفتہ وار مدنی مذاکروں کے مقامات فکس کرکے ان مقامات کی ہفتہ وار اجتماعات اور دیگر اجتماعات میں اس کی تشہیر کی جائے ۔
( 16) حدیثِ پاک میں ہے : تَـھَادَوْا تَـحَابُّوْا یعنی ایک دوسرے کو تحفہ دو ، آپس میں مَحبَّت بڑھے گی۔ [1] پر عَمَل کی نِیَّت سے ذِمَّہ داران شَیْخِ طَرِیْقَت ، اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے بیانات ، مدنی مذاکروں اور مدنی گلدستوں کی VCDs ، CDs ، DVDs ، Memory Cards وغیرہ کی ذاتی طور پر حَسْبِ اِسْتِطاعَت اور مُخَیَّر اِسْلَامی بھائیوں سے ترکیب بنا کر ہر ماہ پابندی سے لنگر ( مفت تقسیم کرنے ) اور
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع