دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Haftawar Madani Halqa | ھفتہ وار مَدَنی حلقہ

book_icon
ھفتہ وار مَدَنی حلقہ

سوال:دورانِ مدنی حلقہ بجلی بند ہونے کی صُورَت میں ذِمَّہ  دار خود بیان کر سکتے ہیں ؟

جواب : مُبَلِّغ کے پاس مَکْتَبَةُ الْـمَدِینَه کے رسائل یافیضانِ سُنّت پیشگی ہونی چاہئے تاکہ ایسی صُورَت میں ہاتھوں ہاتھ مَدَنی دَرْس کی ترکیب کی جا سکے ، مُتَبَادِل ترکیب پہلے سے ہی ہونی چاہئے ۔

سوال:ہفتہ وار مَدَنی حلقے کی ترکیب  ایک ہی گھر میں بنائی جائے یا مُـخْتَلِف گھر وں میں ؟

جواب : گھربدل بدل کی ترکیب کی جائے ۔

سوال: کسی چوک یا بازار  میں راستہ بندکر کے ہفتہ وار مَدَنی  حلقہ کی ترکیب کرنا کیسا؟

جواب : دُرست نہیں کہ حقوقِ عامہ کی تلفی ہے ۔

سوال: کیاکسی دُکان یا مارکیٹ میں ہفتہ وارمدنی حلقے کی ترکیب کی جاسکتی ہے ؟

جواب : جی ہاں!کی جاسکتی ہے ، مگردُکان کے مالک سے پیشگی طے ہواوروہ دُکاندار پڑوسیوں کو بھی دعوت دے ۔

سوال: جس جگہ ہفتہ وار مَدَنی  حلقے کی ترکیب ہو، کیا وہاں پردے میں رہ کر اسلامی بہنیں بھی  اس میں شریک ہوسکتی ہیں؟

جواب : شریک نہیں ہوسکتیں ۔

سوال: کیا ہفتہ وار مَدَنی حلقے میں کرسیوں وغیرہ  کی  ترکیب کی جاسکتی ہے ۔ ؟

جواب : حسبِ ضرورت ترکیب کی جاسکتی ہے ۔

سوال:ہفتہ وار مَدَنی حلقے میں کیا ذِمَّہ داران  اور شخصیات کو بھی دعوت دی جائے ؟

جواب : جی ضروردعوت دی جائے اورشرکت کی صُورت میں ملاقات و اِنفرادی کوشش اورتقسیمِ رسائل کی بھی ترکیب کی جائے ۔

سوال: ہفتہ وار مَدَنی حلقہ کے اِخْتِتام پر خیر خواہی  کر سکتے ہیں؟

جواب : حَتَّی الْاِمْکَان تَقسیمِ رسائل کی ترکیب کریں، اگرصاحِبِ خانہ اِصرارکریں تو فَقَط چائے وغیرہ کی ترکیب ہو ۔

سوال: کیا اجتماعی طور پر ریکارڈڈ ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرَہ  دیکھنے سے ہفتہ وار مَدَنی حلقہ والے مَدَنی  انعام پر بھی عَمَل  مان لیا جائے گا ؟

جواب : اگرکسی شَرْعِی عُذْر کے سَبَب مدنی مذاکرہ نہیں دیکھ سکے تو مانا جائے گا ورنہ نہیں ۔

سوال: کیا ہفتہ وار مَدَنی  حلقے کے لئے تنظیمی طور پر کوئی وَقْت مُقَرَّر  ہے یا کسی بھی وَقْت ترکیب کرسکتے ہیں ؟

جواب : جس وَقْت شرکا کو زِیادہ سُہُولَت ہو، اُسی وَقْت بہترہے ، گھروالوں کی سُہُولَت کو بھی پیشِ نظر رکھیں ۔

سوال:ہفتہ وار مَدَنی حلقے میں بیان سننے کے بعد کوئی ذِمَّہ دار بھی بیان کرسکتا ہے یا نہیں ؟

جواب : طے شُدہ طریْقِ کارکے مُطابِق ہی ترکیب کی جائے ۔

سوال:تعداد زِیادَہ  ہونے پر ساؤنڈ سسٹم کا اِسْتِعمال  کرنا کیسا؟

جواب : اگرتعدادزیادہ ہوتوایسے اسپیکر لگائے جائیں کہ جس سے گھروالوں اور پڑوسیوں کو تشویش اورپریشانی نہ ہو ۔

سوال:ہفتہ وارمدنی حلقے کے بعدکتنی دیرتک اُسی گھر میں ٹھہریں؟

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن