دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Haftawar Ijtima Ki Tayari Kaese Karen? | ہفتہ وار اجتماع کی تیاری کیسے کریں؟

ہفتہ وار اجتماع کیا ہے ؟

book_icon
ہفتہ وار اجتماع کی تیاری کیسے کریں؟
            
اسی طرح حضرت عبدالغنی جَمَّاعیلی حنبلی رحمۃُ اللہ علیہ دِمَشْق کی جامِع مَسْجِد میں شبِ جُمُعَہ اور یومِ جُمُعَہ دَرْسِ حدیث دیا کرتے تھے جس میں کثیر لوگ شریک ہوتے ۔ آپ رحمۃُ اللہ علیہ دَرْسِ حدیث دیتے ہوئے لوگوں کو بہت رُلایا کرتے تھے یہاں تک کہ جوشخص ایک مرتبہ حلقۂ دَرْس میں حاضِر ہوتا پھر کبھی ناغہ نہ کرتا اور آپ دَرْس سے فارِغ ہو کر طویل دُعا بھی فرمایا کرتے تھے ۔(1) حضرت ذُوالنُّون مصری رحمۃُ اللہ علیہ کے اجتماعِ پاک میں 70 ہزار کے لگ بھگ لوگ شرکت کرتے تھے ۔(2)

ہفتہ وار اجتماع کیا ہے ؟

اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اِسلامی کے تحت بھی قرآن و سنت کا پیغام عام کرنے ، اللہ و رسول کے ذکر کی محفل سجانے اور وعظ و نصیحت کے ذریعے لوگوں کی اصلاح کرنے کے لیے ہر جمعرات کو بعد نَمازِ مَغْرِب ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اِجتماع ہوتاہے۔ امیر اہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے جب دعوتِ اسلامی کے آغاز میں دینی کاموں کا آغاز کیا تو اس کو منظم انداز سے آگے بڑھانے کے لیے سب سے پہلے جو دینی کام شروع کیا وہ ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہی تھا۔ اس دینی کام کی بے شمار برکات ظاہر ہوئیں کہ وہ لوگ جنہیں کل تک مُعَاشَرے میں کوئی عزّت کی نِگاہ سے دیکھتا نہ تھا ، وہ اس اِجْتِمَاع سے حاصل ہونے والی برکات سے مُعَاشَرے میں عزّت کی زِنْدَگی گزار نے لگے ۔ دَعْوَتِ اِسْلَامی کے دینی مَاحَول میں شامِل ایک کثیر تعداد ہے جو پہلے بے نَمازی تھے ، ہفتہ وار اِجتماع میں شِرکَت کی بَرَکَت
[1] ... سیر اعلام النبلاء ،رقم:5385- عبد الغنی بن عبد الواحد ، 16/24۔ [2] ... الروض الفائق ، المجلس الخامس و الاربعون: فی محبۃ الله ، ص 255 ملخصاً ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن