دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ہوگا اور پہلے سے قوی حافظہ رکھنے والے کی یادداشت میں مزیدقوت پیدا ہو گی۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ان امور کو عملی زندگی میں نافذکرنے کے بعد آپ  اپنے ذہن کو خودپرسکون محسو س کریں گے اور اسی سکون  و اطمینا ن کی بدولت کو ئی بھی چیز ذہن نشین کرنا نہایت آسان ہوجائے گا ۔

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

یاد کرتے ہوئے قابل لحاظ امور

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی چیز کا یاد کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے لیکن حددرجہ کوشش کے باوجود ایک لفظ بھی ذہن نشین کرنا مشکل ترین ہوجاتا ہے اور یاد نہ کرنے کی وجہ سے ناکامی کابھیانک سایہ ہمارے پیچھے لگ جاتا ہے جس کی وجہ سے ترقی کی جانب اٹھنےوالے قدم کسی بھی طرح آگے نہیں بڑھ پاتے۔ کسی بات کے ذہن نشین نہ ہونے میں دراصل چند چیزیں رکاوٹ بنتی ہیں اگر ان کا اِزالہ کردیا جائے تو یاد کرنے میں کافی آسانی پیدا ہوجاتی ہے۔ کسی بھی چیز کو یاد کرنے کے دوران ان آٹھ امور کا خصوصی خیا ل رکھیے۔

(۱)جو چیز یاد کرنا چاہیں اسے بغور سنیں:

اہم ترین گفتگومیں ذہنی طور پر شریک ہونے کے بجائے صرف جسمانی طور پر شریک ہونا غائب دماغی کہلاتا ہے۔غائب دماغی انسان کاوہ مرض ہے  جو

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن