دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

لیکن میری یادداشت میرا ساتھ نہیں دیتی ،اے ہر شے پر قادر رب عَزَّوَجَلَّ!تُو اپنی قدْرتِ کاملہ سے میرے کمزور حافظے کو قوی فرما دے اور مجھے بھول جانے کی بیماری سے نجات عطافرما ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم 

(۷)ہر وقت باوضو رہیئے:

باوضو رہنے کے دینی فوائد بھی بے شمار ہیں،مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے حضرت سیّدنا انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے فرمایا:بیٹا اگرتم ہمیشہ باوضو رہنے کی استطاعت رکھو تو ایسا ہی کرو کیونکہ ملک الموت جس بندے کی روح حالتِ وضو میں قبض کرتا ہے اس کے لئے شہادت لکھ دی جاتی ہے۔([1])

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عَلَیۡہِ رَحۡمَۃُ الرَّحۡمٰنۡ فرماتے ہیں: بعض عارفین نے فرمایا جو ہمیشہ باوضو رہےاللہ تعالٰی اُسے سات۷ فضیلتوں سے مشرف فرمائے:(۱) ملائکہ اس کی صحبت میں رغبت کریں۔(۲) قلم اُس کی نیکیاں لکھتا رہے۔(۳) اُس کے اعضاء تسبیح کریں۔(۴) اُس سے تکبیر اُولیٰ فوت نہ ہو۔(۵) جب سوئے اللہ تعالٰی کچھ فرشتے بھیجے کہ جن وانس کے شر سے اُس کی حفاظت کریں۔(۶)  سکرات موت اس پر آسان ہو۔(۷) جب تک باوضو ہو امانِ الٰہی میں

 

 



[1] … کنزالعمال،کتاب الطھارۃ،الباب الثانی فی الوضوء،الفصل الاول فی وجوب الوضوءوفضائلہ ،الجزء:۹، ۵/۱۳۰، حدیث:۲۶۰۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن