دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ہے:سب سے زیادہ حسرت قِیامت كے دن اُس كو ہوگی جسے دُنیا میں علم حاصل كرنے كا موقع ملا مگر اُس نے حاصل نہ كیا اور اس شَخص كو ہوگی جس نے علم حاصل كیا اور دوسروں نے تو اس سے سُن كر نفع اُٹھایا لیكن اس نے نہ اُٹھا یا(یعنی اس علم پر عمل نہ كیا)۔ ([1])

اسی طرح حدیث کے بلند پایہ امام حضرت سیّدنا سفیان بن عُیَیْنَہ رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیۡہارشاد فرماتے ہیں:لوگوں میں سب سے بڑاجاہل وہ شخص  ہے جو اپنے علم پر عمل نہ کرے ،اور سب سے بڑاعالم وہ ہے جو اپنے علم پر عمل کرے اور سب سے افضل وہ ہے جو اللہعَزَّوَجَلَّسے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہو۔([2])

  (۶)بارگاہ ِالہی میں دعا کریں:

اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں اپنے حافظے کی مضبوطی کے لئے دعا کریں کہ دعا مؤمن کا ہتھیار ہے ۔یہ دعا اس طرح بھی کی جاسکتی ہے،(بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر رب عَزَّ  وَجَلَّ کی حمد بیان کرنے اور رحمتِ عالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم پردرودِ پاک پڑھنے کے بعد یوں عرض کریں) اے میرے مالک ومولا عَزَّوَجَلَّ!تیرا عاجز بندہ تیری بارگاہ میں حاضر ہے ، اے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ! میں تیرے دین کا علم حاصل کرنا چاہتا ہوں

 



[1] تاریخ ابن عساکر ،۵۱/۱۳۷

[2] دارمي،المقدمہ،باب في فضل العلم والعالم، ۱/۱۰۷، حدیث:۳۳۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن