دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

حضرت سیّدنااسماعیل بن ابراہیمرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:حدیث پر عمل کرکے ہم حفظ ِحدیث پر مدد  حاصل کیا کرتے تھے۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! علم پر عمل کرنے والے شخص کواللہ عَزَّوَجَلَّ ایسا علم بھی عطافرماتا ہے جسےوہ نہیں جانتا چنانچہ

 منقول ہے کہ ہر چیز کی زکوٰۃ ہوتی ہے اور علم کی زکوٰۃ اس پر عمل کرنا ہے، تو جو شخص علم  کی زکوٰۃ اداکرتا ہے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اس میں لازوال  برکت عطا فرمادیتا ہے۔([2])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!علم حاصل كرنے کے ساتھ ساتھ اس پر عمل کرنے سے  علم کے حقیقی فوائد حاصل ہوتے  ہیں۔ نبیِ مکرم رسولِ محتشم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے:جس علم سے نفع حاصل نہ کیا جائےوه  اس خزانے کی مثل ہے جس کو اللہعَزَّوَجَلَّکی راہ میں خرچ نہ کیا جائے۔([3])

بے عمل عالم کل بروزِ قیامت بھی حسرت میں ڈوبا ہو گا،جیساکہ سرکارِ بےمثال ،بی بی آمنہ کے لعل صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عالیشان

 



[1] … الجامع فی الحث علی حفظ العلم،ص۱۰۴

[2] … الجامع فی الحث علی حفظ العلم،ص۱۰۶

[3] … دارمي، المقدمہ، باب البلاغ عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم وتعلیم السنن، ۱/۱۴۸، حدیث:۵۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن