دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

لقمۂ حرام کی نُحوست:

حضرت سیّدنا عبداللہ بن عمر  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا :جس نے دنیا میں حرام طریقے سے مال کمایا اور اسے ناحق جگہ خرچ کیا تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اسے ذِلَّت و حَقارَت کے گھر (یعنی جہنم)  میں داخل کردے گا ۔([1])

مُکاشَفَۃُ الْقُلُوب میں ہے:آدَمی کے پیٹ میں جب لقمہ حرام پڑا تو زمین و آسمان کا ہر فِرِشتہ اُس پر لعنت کرےگا جب تک اس کے پیٹ میں رہے گا اور اگر اسی حالت میں(یعنی پیٹ میں حرام لقمے کی موجودگی میں)موت آ گئی تو داخِل جہنَّم ہو گا۔([2])

 (۵)علم پر عمل کا جذبہ پیدا کیجئے :

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!فقط معلومات حاصل کرکے انہیں ذہن میں محفوظ کرلینا مفید نہیں ہوتا بلکہ مفید ترین یہ ہے کہ علم پر عمل کرنے کا جذبہ بھی ہواورعملی زندگی میں اس کے اثر ات بھی نظر آئیں،اس میں نہ صرف ہمارا بلکہ پورے معاشرے کا فائدہ ہے۔ہمارے اسلاف کا بھی یہ ہی طریقہ تھا جیسا کہ

 



[1] شعب الایمان، باب فی قبض الید علی الاموال،  ۴/۳۹۶، حدیث: ۵۵۲۷ ملتقطا

[2] مکاشفۃ القلوب،الباب الاول  فی بیان الخوف، ص ۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن