دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

﴿5﴾ حضرت سیّدنا وکیعرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ایک موقعے پر فرمایا:گناہ چھوڑ کر قوتِ حافظہ پر مدد حاصل کرو۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمارے معاشرے میں گناہوں کا ایسا دَور دَوْرَہ ہے کہ نیک صحبت نہ ملنے کی وجہ سے بسا اوقات نیکیوں پر استقامت نہیں ملتی، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّدورِ حاضر میں دعوتِ اسلامی کا مدَنی ماحول کسی نعمت سے کم نہیں جہاں گناہوں کی عادت چھوٹ جاتی ہے ، نیکیا ں کرنے کی توفیق ملتی ہےاورسب سے بڑھ کر  استقامت نصیب ہوتی ہے۔ آپ بھی مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے اور مدَنی ماحو ل میں ہونے والےسنّتوں بھرے اجتماعات میں شرکت، مدنی انعامات پر عمل اور مدنی قافلوں میں سفرکو اپنا معمول بنا لیجیے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّنیک بننےاور گناہوں سے نفرت کرنے  کا ذہن بنے گا اور اس کی برکت سے حافظہ بھی مضبوط ہوگا۔

 (۴)صرف رزقِ حلال پر انحصار کیجئے:

رِزقِ حلال سے پرورش پانے والا ذہن وسیع ہوتا ہے اور پرسکون رہتا ہے،جبکہ کسبِ حرام سےقوتِ قلب اور قوتِ نظر دونوں بُری طرح متأثر ہوتے ہیں،بدن اور قوتِ حافظہ میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے،نہ حرام رزق میں برکت ہوتی ہے

 



[1] روضۃ العقلاءلابن حبان،ص۳۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن