دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ذہانت اس امت کا خاصہ ہے۔مگر جوں جوں وقت زمانۂ رسالت سےدور ہوتا گیا اس نعمت کے ظہور میں کمی واقع ہونے لگی۔اِس کے اَسباب پر بھی اگر غور کیا جائے تو اس شعر کا مِصدَاق نظر آتے ہیں کہ

دیکھے ہیں یہ دن اپنی ہی غفلت کی بدولت

سچ ہے کہ بُرے کام کا انجام بُرا ہے

            ہر زمانے میں ایک مخصوص طبقہ ایسا رہا ہے  کہ جنہیں اللہ  عَزَّ    وَجَلَّ قوتِ حافظہ  کی ایسی دولت عطا فرماتا ہے کہ چاروں طرف  نہ صرف ان کا شُہرہ ہوجاتا ہے بلکہ وہ ایسے حیران کن کارنامے سرانجام دیتے ہیں کہ دنیاانگشت بدنداں (حیران)رہ  جاتی ہے۔ جیسا کہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ  الرَّحْمٰن اَسلاف کی عظیم یادگار تھے جن کے حفظِ قرآن کے بارے میں منقول ہےکہروزانہ ایک پارہ یا د فرمالیا کرتے تھے اور یوں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ نے تیس دن میں مکمل قرآنِ مجید حفظ فرمالیا تھا۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بھول دماغی امراض میں سے ایک مرض ہے جو قابلِ علاج ہےاسی لیے علماء نے اس موضوع پر کتابیں لکھیں اور اس کا علاج تجویز کیا۔ امت کی خیرخواہی کے جذبے کے تحت مبلغِ دعوتِ اسلامی حافظ ابو البِنتَين  محمدحسان رضاعطاری المدنیسَلَّمَہُ الغنینے مجلس المدینۃ العلمیۃ سے  خواہش کا اظہار فرمایا کہ قوتِ حافظہ کے موضوع پر ایسی کتا ب  مرتب کی

 



[1] حیاتِ اعلیٰ حضرت، ۱/ ۲۰۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن