دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

الرَّجُلُ عَلَی قَد رِ نِیَّتِہٖ یعنی بندہ اپنی نیت کے مطابق ہی یادکرپاتا ہے۔“([1])

ہمارے اسلاف نیت کی درستی کو آخرت کی بہتری کے لیے بہت ضروری سمجھتے تھے چنانچہ حضرت سیّدنا علی بن مدینیعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں :جب میں حضرت سیّدنا سفیان ثوریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی بارگاہ سے رخصت ہونے لگاتو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے  ارشاد فرمایا:عنقریب تمہیں اس علم کی وجہ سے خاصی آزمائش کا سامنا ہوگا،کیونکہ لوگ اپنی حاجتیں  لے کر تمہارے پاس آئیں گے لہذا تم اللہ عَزَّوَجَلَّ سے ڈرتے رہنا اور اس طرح کی صورت حال میں بھی اپنی نیت اچھی ہی رکھنا۔([2])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہماری اچھی اچھی نیتیں دنیاو آخرت کی کامیابی  کاسبب ہیں جیسا کہ حضرت سیّدنا ابو عاصم نبیلرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے انتقال کے بعد حضرت سیّدنا ابراہیم بن یحییٰرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو خواب میں آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی زیارت ہوئی۔ حضرت سیّدنا ابراہیم بن یحییٰ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے عرض کی:اللہ عَزَّ  وَجَلَّنے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ارشاد فرمایا:اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے میری مغفرت فرمادی، پھر دریافت فرمایا :دنیا میں میرے متعلق کس طرح کی

 



[1] الجامع لاخلاق الراوی و آداب السامع،ذکر الاسباب التی یستعان۔۔۔الخ،ص۴۵۴

[2] الجامع لاخلاق الراوی و آداب السامع،ذکر الاسباب التی یستعان۔۔۔الخ،ص۴۵۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن