دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ہوجائے گا۔اس مثال میں علم یاد رکھنے کی تینوں باتوں پر عمل کیا گیا ہے ۔جب نام پوچھا تو آپ نے نام یاد رکھنے کے لیے تو جہ سے سنا۔جیسے ہی اُس نے نام بتایا تو آپ نے تکرار کرتے ہوئے اس کا نام لیا،پھر ہمیشہ یاد رکھنے کے لیے تیسری بات پر عمل کرتے ہوئے اپنی سابقہ معلومات کے ساتھ اس  بات کو منسلک کرلیا یوں آپ کو اس ملاقاتی کا نام یاد ہوگیا۔

باب۳:حافظے کی مضبوطی کے طریقے

یہ  باب (Chapter)حافظے کو تیز ترین بنانے اور اپنی یادداشت میں اہم باتوں کو محفوظ کرنے کے طریقوں پر مشتمل ہے ،اس کے چار حصے ہیں ۔

(۱)یاد کیسے  کریں؟ 

(۲)اوراد ووظائف پڑھنے کی عادت بنائیے

(۳)صحت بخش غذائیں استعمال کیجئے

(۴)یادداشت کمزور کرنے والے اعمال

 (۱)یاد کیسے کریں؟

کسی بات کو  ذہن میں محفوظ کرنا اہم ترین بھی ہے اور مشقت طلب بھی ، اس کے لئے سنجیدہ کوشش ہی کامیابی سے ہمکنار  کراسکتی ہے ۔کسی بھی چیز کو یاد

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن