دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ساتھ منسلک کردیں‘‘عموماً جو علم ہمیں حاصل ہوتا ہے اس کا تعلق کسی نہ کسی طرح ہماری سابقہ معلومات کے ساتھ ضرور ہوتا ہے، لہٰذا ہمیں اپنی سابقہ معلومات کواس نئی معلومات کے ساتھ جدید بنیادوں پراُستوار کرنا چاہئے، اس سے جہاں ہمارے علم میں اضافہ ہوگا وہیں یادداشت میں اسے برقرار رکھنےکا ذریعہ بھی بن جائے گا۔

 پہلی صورت پر عمل کرنے کی بدولت ہمارے دماغ کا پہلا حصہ اپنا پورا کام صحیح انجام دےگا اور ساری معلومات کو شارٹ ٹرم میموری کے حصے میں منتقل کردے گا، دوسری صورت پر عمل کرنے کی وجہ سے معلومات کا یہ ذخیرہ لانگ ٹرم میموری کے حصے میں چلا جائے گا جبکہ تیسری صورت عمل میں لانے کی وجہ سے اس علم کو دوام نصیب ہوگا اور بھول کے خطرے کا خاتمہ ہوگا۔

ایک عملی مشق:

مثلاً  آپ کی کسی سےملاقات ہوئی ،آپ نے اس کا نام پوچھا ،اس نے بتایا:میرا  نام ”نعمان “ ہے۔اس کا دل خوش کرنے اور بزرگوں کا ذکرخیر کرنے کی نیت سے آپ اس کا نام لے کر کہیے:”نعمان بھائی !آپ کا نام تو بہت اچھا ہےہمارے امام اعظم ابوحنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا نام بھی ”نعمان“تھا۔“پھر جب کبھی اس سے ملاقات ہو تو اس کا نام لے کر پکارئیےیوں اس کا نام ہمیشہ کے لیے یاد


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن