دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

فرماتےتو گمان یہ ہوتا تھا کہ شاید آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ہی اس کتاب کے مصنف ہیں جو کتا ب کی گہرائیوں عبارت کے رموز و اسرارکی وضاحت فرمارہے ہیں۔امیرِ اہلِ سنّت مزید فرماتے ہیں:صدر الافاضل  عَلَیہِ رَحمَۃُ اللہِ العَادِل اپنی گوناگوں مصروفیات کے باوجود دار الافتاءبڑی خوبی اور باقاعدگی کے ساتھ چلاتے ،ہند اور بیرونِ ہندنیزمراد آباد کے اَطراف و اَکناف سے بےشمار اِستِفْتااور اِسْتِفْسارات آتے اور تمام جوابات آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ خود عنایت فرماتے ۔بِفَضْلِہٖ تَعَالٰی فقہی جزئیات  اس قدْر مُسْتَحْضَر (ذہن میں حاضر)تھے کہ جوابات لکھنے کے لیے کُتُبْہَائے فقہ کی طرف مراجعت کی ضرورت بہت کم پیش آتی ۔شہزادۂ صدر الافاضل حضرت علامہ سیّد اختصاص الدین عَلَیْہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ الْمُبِین  فرمایا کرتے تھے کہ میراث و فرائض کے فتوے کثر ت سے آتے مگر حضرت کو جواب لکھنے کے لیے کتاب دیکھتے ہوئے نہیں دیکھاآج تو ایک بطن دوبطن چار بطن کے فتوے اگر دارالافتا ء میں آجائیں تو گھنٹوں کتابیں دیکھیں جاتی ہیں   تب کہیں جاکر فتوے کا جواب لکھا جاتا ہےمگر حضرت صدرالافاضل رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ   کا یہ حال تھاکہ بیس بیس اکیس اکیس بطون(پیڑھیوں)کے فتوے بھی دارالافتا ء میں آگئےمگر حضرت بغیر کتاب دیکھےجواب تحریر فرمادیتے تھےالبتہ انگلیوں پر کچھ شمار کرتے ضرور دیکھا جاتااور آپ کے فتوے کے اِسْتِرْداد(یعنی رَد کرنے) کی کبھی نوبت نہیں


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن