دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

کے آگے حافظ لکھ دیا کرتے ہیں ان کا)کہنا غلَط ثابت نہ ہو۔([1])

(۳۵)خلیفہ اعلیٰ حضرت کا حافظہ :

اعلیٰ حضرت،عظیم البرکت، مولانا شاہ امام احمد رضا خانعَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَّحْمٰن کےنامور خلیفہ مُفَسِّرِ قراٰن، صَدْرُالاَفَاضل سیّد محمد نعیم الدین مراد آبادیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بے شمار خوبیوں کے مالک تھے چنانچہ شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی ان صلاحیتوں کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:صدر الافاضل کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے بے شمار خوبیوں سے نوازا تھا ۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بہترین مقرر ،باعمل مبلغ،منجھے ہوئے مفتی اور پُر اثر مصنف کے ساتھ ساتھ قابل ترین مُدَرِّس (یعنی استاد) بھی تھے۔علم حدیث میں تو آپ مشہور عام و خاص تھے۔بڑے بڑے علماء کر ام اس بات کا اعتراف کیا کرتے تھے کہ جس طرح حدیث کی تعلیم آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ دیتے ہیں ان کے کانوں نے کبھی  اور کہیں اس کی سماعت نہیں کی۔اس جامعیت سے مختصر الفاظ بیان فرماتے تھے کہ مفہوم ذہن کی گہرائیوں میں اترجاتاتھا۔فنون ِعقلیہ کی کتابوں کی پُر مغزمَدَلَّلْ (یعنی دلائل سے بھر پور) تقاریرزبانی یاد کیا کرتے تھے ۔درس کے وقت اپنے سامنےفنون عقلیہ کی کتا ب نہ رکھتے تھے۔طلبہ جب عبارت پڑھ چکتے  آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کتاب پر تقریر


 

 



[1] حیاتِ اعلیٰ حضرت، ۱/ ۲۰۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن