دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

            (۷) علامہ سندھی مصنف غایۃ التحقیق جن سے سیّدعلامہ طحطاوی مصری نے حاشیہ درمختار باب الامامۃ میں استنادکیا۔(یعنی ان کی عبارت کو بطورِ دلیل پیش کیا)

(۸) شیخ محمدحسین انصاری سندھی عم(یعنی چچا) شیخ عابدسندھی (کے جو)محدثین ورجال اسانید حصرالشارد سے ہیں۔ اس وقت یہی نام خیال میں آئے۔([1])

(۳۴)ایک ماہ میں حافظ قرآن

حضرت جناب سیِّد ایُّوب علی صاحب رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا بیان ہے کہ ایک روز اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشاد فرمایاکہ بعض ناواقف حضرات میرے نام کے آگے حافظ لکھ دیا کرتے ہیں حالانکہ میں اِس لقب کا اَہل نہیں ہوں۔ سیِّد ایُّوب علی صاحب رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:اعلیٰ حضْرت نے اُسی روز سے(قراٰن شریف کا)دَور شروع کردیا جس کا وقْت غالِبًا عشاء کا وُضُو فرمانے کے بعد سے جماعت قائم ہونے تک مخصوص تھا ،روزانہ ایک پارہ یاد فرمالیا کرتے تھے یہاں تک کہ تیسویں روز تیسواں پارہ یاد فرمالیا۔ایک مَوقَع پر فرمایا: کہ میں نے کلامِ پاک بالترتیب بَکوشش یادکرلیا اور یہ اِس لئے کہ اُن بَنْدَگان خدا کا (جو میرے نام


 

 



[1] فتاوی رضویہ ،۲۶/۴۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن