دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

کچھوچھویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بھی ہیں ،آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے قوی حافظے کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: تکمیلِ جواب (جواب مکمل کرنے)کے لیے جُزئِیّاتِ فِقْہ (یعنی فقہ کی کتابوں سے مسٔلوں کے  جوابات)کی تلاشی میں جو لوگ تھک جاتے وہ اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ رَبِّ الْعِزَّتکی خدمت میں عَرض کرتے اور حوالہ جات طلب کرتے تو اُسی وقت آپ فرمادیتے کہ ”رَدُّالمُحْتَار“جلد فُلاں کے فُلاں صَفَحہ پر فُلاں سَطر (لائن)میں اِن الفاظ کے ساتھ جُزئِیّہ موجود ہے۔”دُرِّ مُخْتَار“ کے فُلاں صَفَحے پر فُلاں سَطر میں عبارت یہ ہے۔ ”عالمگیری“میں بقید(بَ۔قَید یعنی  کسی قید کے ساتھ) جلد و صَفَحہ وَسَطر یہ الفاظ موجود ہیں۔ ’’ہِندیہ‘‘ میں” خَیریہ “میں”مبْسُوط“میں(فقہ کی مختلف کتابوں کے نام بتاکر) ایک ایک کتاب فِقہ کی اصل عبارت مع صَفَحہ وسَطر بتادیتے اور جب کتابوں میں دیکھا جاتا تو وُہی صَفَحہ وسَطر و عبارت پاتے جو زَبانِ اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ رَبِّ الْعِزَّت نے فرمایا تھا۔ ([1])

(۳۲)ايك رات میں دوجلدیں حافظے میں محفوظ کرلیں:

خلیفۂ اعلیٰ حضرتحضرت مولاناظفر الدین بہاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اعلیٰ حضرت  عَلَیْہِ رَحْمَۃُ رَبِّ الْعِزَّت کے قوتِ حافظہ کو بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:اعلیٰ


 

 



[1] حیاتِ اعلیٰ حضرت ، ۱/۲۱۰بتصرف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن