دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

مجھےمعلوم نہیں تھا کہ آپ جیسا (ذہین اور مضبوط حافظےوالا)شخص بھیاللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے پیدا فرمایا ہے۔ ([1])

حضرت سیّدنا قتاد ہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے حافظے کے بارے میں خود فرماتے  ہیں :جوکچھ میرے کان سن  لیتے ہیں میر ا دل اُسے محفوظ کرلیتا ہے۔([2])

 (۳۰)ہشیم کےحافظے میں فرق نہیں آسکتا:

حضرت  سیّدناابراہیم حربی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں :حفاظ حدیث چار ہیں،ہشیم ان سب کے جامع ہیں۔حضرت سیّدناہشیمرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:میں ایک مجلس میں سو حدیثیں یاد کرلیا کرتا تھا اگر ان سو حدیثوں کے بارے میں سوال کیا جاتا تو ضرور میں جواب دیتا ۔(الحث علی حفظ العلم،ص۳۱۲)اسی لیے حضرت سیّدنا عبداللہ بن مبارک رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں :”زمانہ کسی کا بھی حافظہ تبدیل کرسکتا ہے لیکن ہشیم  کی یادداشت  میں کوئی فرق نہیں آسكتا۔“([3])

(۳۱)اعلیٰ حضرت کا  حیرت انگیزحافظہ:

اعلیٰ حضرت،عظیم البرکت،مولانا شاہ امام احمد رضا خانعَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَّحْمٰن کے قابلِ قدْرخُلَفاء میں سے ایک مُحَدَّث اَعْظَم ہِندحضرت ابو حامِد سیِّد محمد


 

 



[1] … طبقات کبری،قتاد ہ بن دعامۃ السدوسی،۷/۱۷۲

[2] … حلیۃ الاولیاء،قتادہ بن دعامۃ ، ۲/۳۷۹

[3] … سیر اعلام النبلاء،ھشیم بن بشیر۔۔۔الخ،۷/۵۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن