دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

انداز ِروایت تو یہی ہے ۔اوراگر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ علم ُالاَنْسَاب بیان فرمائیں تو زبان پر یہ جملے بے ساختہ جاری ہوجائیں کہ احسن انداز میں بیان کرنا تو آپ ہی  کاحصہ ہے اور اگر قراٰن و حدیث کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں توآپ کی گفتگو جامع ترین اورنئےگوشوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ([1])

(۲۹)تمام جوابات  یاد ہیں؟

حضرت سیّدنا قتا دہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو جب علم ِدین حاصل کرنےکا شوق پیدا ہواتو آپ جلیل القد ر تابعی حضرت سیّدنا سعید بن مسیبرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگاہ میں جا پہنچے اور علمِ دین کے انمول موتی چننے میں مصروف ہوگئے،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کثرت سے حضرت سیّدنا سعید بن مسیب رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے سوال کیا کرتےتھےاور دن بہ دن آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے سوالات بڑھتے جارہے تھے، ایک دن حضرت سیّدنا سعید بن مسیبرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے آپ کا امتحان لینے کے لیے پوچھا:” جتنے سوالات آپ  کرچکے ہیں کیا ان سب کے جوابات آپ کویاد بھی ہیں؟“آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے عرض کی:جی ہاں مجھے وہ سب یاد ہیں۔پھر حضرت سیّدناقتادہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ان تمام سوالات کے  جوابات دہرادیے، حضرت سیّدنا سعید بن مسیب رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا :”


 

 



[1] … البدایۃ والنھایۃ، ثم دخلت سنۃ اربع و عشرین و مائۃ،۶/۴۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن