دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

اپنےحافظے کی بنیا د پرمکمل بیان سنا دیا۔“([1])

(۲۴)120تفاسیراورتین لاکھ اشعارکے حافظ:

حضرت سیّدنا ابو بکر محمد بن قاسم انباریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بھی قابلِ رشک قوتِ حافظہ رکھنے والوں میں سے ایک ہیں۔ ([2])حضرت سیّدنا ابو علی قالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں :حضرت سیّدنا ابوبکر انباری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو قراٰن کی تائید کرنے والے تین لاکھ اشعار یادتھے۔([3])

میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو! قدیم زمانے میں عرب شریف میں بڑے بڑے شُعَرا تھے جو بہترین  اشعارکہا کرتے تھے ،کلام کا حسن اور اندازِ بیاں تو اپنی جگہ مگر طرح طرح کے الفاظ استعمال کرنااور ان سے نت نئے معانی کا اظہار کرنا، ان کے اشعار کا طرّۂ امتیاز ہوتا تھا۔عربی زبان کا ایک خاصہ یہ بھی ہے کہ اس میں ایک لفظ کئی کئی معنیٰ پر مشتمل ہوتا اور کس وقت کون سا معنی مرادہے اس کا تعین قرائن کے ذریعے ہوتا ہے۔ قراٰن مجید جو عرب شریف میں نازل ہوا اس کے مختلف معانی کی تعیین کے لئے ہمارے اَئمہ شعرائے عرب کے اشعار کو بطورِ

 



[1] … تاریخ بغداد،عبد اللہ بن مبارک،۱۰/۱۶۴

[2] … سیر اعلام النبلاء،ابن الانباری ۔۔۔الخ، ۱۱/۶۴۹

[3] … تذکرۃ الحفاظ،الطبقۃ الحادیۃ عشرۃ،ابن الانباری۔۔۔الخ، ۳/۴۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن