دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

حضرت سیّدناامام ترمذی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے سنانے کا ارشاد فرمایاتو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے بغیر کسی غلطی کے وہ چالیس کی چالیس حدیثیں سنادیں۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! حضرت سیّدنا امام ترمذی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی سیرتِ مبارکہ سے جہاں آپ کے قوی حافظے کا پتہ چلتا ہے وہیں یہ مدَنی پھول بھی ملتا ہے کہ ہمیں اپنے اساتذہ کا بے حدادب واحترام کرنا چاہئے اور ان کی چاہت اور مرضی کے خلاف کام سے گریز کرنا چاہئے، مشہور مقولہ ہے’’باادب بانصیب بے ادب بے نصیب‘‘جو اپنے اساتذہ کا ادب کرتا ہے اور ان کی چاہت کو پورا کرتا ہےوہ کامیابی کی منزلیں طے کرتا ہے اور جو ان کا دِل دکھاتا ہے، ان کی غیبت کرتا ، ان کی بیٹھنے کی جگہ کی بےادبی کرتا یا بلاوجہ ان سے بغض رکھتا ہےوہ نہ صرف علم کی مٹھاس سے محروم رہتا ہےبلکہ اسے ناکامیوں کا منہ دیکھنا پڑتاہے۔ہمارے بڑے بڑے اَئمہ و فقہاء جن کا چہار سو شہرہ ہے،جن کا کلام بطورِ دلیل پیش کیا جاتا ہےاور جن کا نام بہت احترام سے لیا جاتا ہےان کی سیرت  میں استاد کے ادب کا پہلو بہت نمایاں نظر آتا ہے۔

اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہمیں اپنے استادو ں کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم


 

 



[1] تذکرۃ الحفاظ،الطبقۃ العاشرۃ، الترمذی الاما م الحافظ۔۔۔الخ، ۲/۱۵۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن