دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سے مکمل طور پر آگاہ ہو۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ!تاریخِ اسلام میں ایسی بے مثال صلاحیتوں والے کئی بزرگانِ دین کے واقعات موجود ہیں جن سے ہمارا ماضی روشن ہے اور جنہیں پڑھ کر ہمارا سر فخر سے بلند ہوجاتا ہے، اللہ عَزَّوَجَلَّہمیں ان مبارک ہستیوں کا فیضان نصیب فرمائے۔

(۲۱)قوتِ حافظہ نے استاد صاحب کو حیران کردیا:

صحاحِ سِتّہ (حدیث پاک کی چھ مشہور کتابوں) میں سے ’’ ترمذی شریف‘‘کے مصنف حضرت سیّدناامام محمد بن عیسیٰ ترمذی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بھی ائمۂ حدیث کی فہرست میں نمایاں مقام رکھتے ہیں، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کا حافظہ بے حد قوی تھا،حضرت سیّدنا  ابو سعد ادریسی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں: ”امام ترمذی کا قوت حافظہ ضرب المثل تھا۔“([1])

 ایک مرتبہ حضرت سیّدناامام ترمذیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اورآ پ کے حدیث کے استاد مکہ مکرمہ کی جانب سفر کررہے تھے ۔امام ترمذی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے استاد صاحب کی صحبت کو غنیمت جانااوراستاد  صاحب کی املاکروائی  ہوئی دو جلدیں دہرانے کا عرض کیا، تاکہ کوئی غلطی ہو تو وہ درست ہو جائے،استادصاحب نے آپ کی درخواست قبول فرمالی لیکن جب آپ نے اپنے سامان میں وہ دو جلدیں


 

 



[1] سیر اعلام النبلاء،الترمذی محمد بن عیسی۔۔۔الخ، ۱۰/۶۱۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن