دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سیّدنا خلیل نحوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِیکو اس بات کا علم ہوا تو آپ نے لوگوں سے فرمایا: ’’ اس دوا کا کوئی نسخہ معروف ہے؟“لوگوں نےعرض کی :جی نہیں،پھرآپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے پوچھا:کیاوہ برتن موجود ہے جس میں وہ  دوابنایا کرتا تھا ؟،لوگوں نے کہا:جی ہاں ،وہ موجو د ہے۔پھر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے وہ بر تن منگوایااور اسے سونگھنے لگے،یوں آپ  نے سونگھ سونگھ کر اس دوا کے پندرہ اجزاءمعلوم کرلیے اور ان اجزاء کو منگواکر دوائی تیار کی،جب لوگوں نے اس دوا کو استعمال کیاتو انہیں اسی طرح فائد ہ ہوا جس طرح پہلے ہوتا تھا۔پھرکچھ عرصے بعد اس طبیب کا نسخہ تحریری صورت میں مل گیا ،جب اس نسخے کو حضرت سیّدنا خلیل نحوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی کے نسخے سےملایا گیا تویہ بات سامنے آئی  کہ طبیب 16 اجزاء سے یہ نسخہ بنایا کرتا تھا اورموجودہ دوا میں سوائے ایک جز کے باقی پندرہ  اجزاء بالکل موافق تھے۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بلاشبہ یہ ان کی قوتِ شامَّہ(سونگھنے کی صلاحیت)اورقوتِ حافظہ کاہی نتیجہ تھا جس کی بنا پر انہوں نے اس دوا کےاجزائے ترکیبیہ معلوم کرلئے ،کیونکہ کسی بھی چیز کو محض سونگھ کر اس کے بارے میں وہی بتا سکتا ہےجس کے ذہن میں پہلے سے اس چیزکا مکمل علم ہو اور وہ اس کی حقیقت

 



[1]بغیۃ الوعاۃ، الخلیل بن احمد۔۔الخ،۱/۵۵۹،رقم:۱۱۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن