دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ہوکرعاشقانِ رسو ل کے ہمراہ سنّت کی شاہراہ پر گامزن ہوجائیے۔ 

(۲۰)قوت ِحافظہ کی بدولت امت کی خیر خواہی:

عربی زبان کی گرامر سیکھنے میں جن دو بنیادی علوم کا سہارا لیا جاتا ہےوہ ’’صَرْف‘‘ اور ’’نَحْو‘‘ہیں،علمِ نحْو میں امام کادرجہ پانے والے حضرت سیّدنا خلیل نحوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نہایت عبادت گزار اور عاجزی و انکساری کے پیکر تھے۔ حضرت سیّدنا خلیل نحوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کو دنیوی لذّات میں کوئی رغبت نہ تھی،صبروقناعت جیسی عظیم خوبیاں آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ میں پائی جاتی تھیں،چنانچہ منقول ہےکہ حاکمِ وقت نےاپنے بچوں کی تربیت کے لیے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگا ہ میں اپنا ایک قاصد بھیجا،قاصد نے جب حاکمِ وقت کی عرض آپ کی بارگا ہ میں پیش کی تو آپ نے خشک روٹی نکالی اور قاصد کو دکھا کر فرمایا: جب تک  یہ روٹی کا ٹکڑا مُیَسَّر ہے،مجھے سلیمان (حاکم ِوقت)سے کوئی حاجت نہیں۔“([1])

اللہ عَزَّ  وَجَلَّنے آپ کو  بے مثال حافظہ بھی عطا فرمایا تھا چنانچہ ایک طبیب آنکھ کی بیماری کے لیے کوئی خاص دوا دیا کرتا تھا جس سے وگوں کوجلد شفا مل جاتی تھی ۔جب اس طبیب کا انتقال ہوگیا تو لوگوں کوبڑی پریشانی ہوئی کیونکہ وہ طبیب کسی خاص طریقے سے دوا بناتاتھااور کسی دوسرے کو اس کا علم نہ تھا، جب حضرت


 



[1] بغیۃ الوعاۃ، الخلیل بن احمد۔۔۔الخ،۱/۵۵۸ ،رقم:۱۱۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن