دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

کے ساتھ درس و تدریس میں مشغول رہےاور نیکی کی دعوت کے ذریعے امّت کی اصلاح بھی فرماتے رہے،ان کا ہر عمل محض رضائے الہٰی کے لئے ہوتا اور ان کا کوئی لمحہ فکرِ آخرت سے خالی نہ ہوتا۔حضورِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا:الْبَرَكَةُ مَعَ أَكَابِرِكُمْ یعنی برکت تمہارےاکابرین(بزرگانِ دین،علماء، اولیاء)کی پیروی میں ہے‘‘۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا کہ ہماری کامیابی و کامرانی اسی میں ہے کہ ہم زندگی کے ہرمعاملے میں اپنےاسلاف کی پیروی کریں اور ان کی طرح سامانِ آخرت اکٹھا کرنے کی فکر کریں،فی زمانہ گناہوں کا دور دورہ ہے اور نیکیاں کرنا بے حد مشکل ہوگیا ہے، اول تو شیطان نیک راہ کی طرف آنے نہیں دیتااور پھر قسمت سے نمازیں پڑھنے ،داڑھی رکھنے اور سنّتیں اپنانے کی توفیق مل جائے تو غافل لوگ اس راہ میں آڑے آتے ہیں،دوست احباب باتیں بناکر شیطان کی چالوں کو کامیاب بناتے ہیں، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ! دعوتِ اسلامی کا مدَنی ماحول دورِ حاضر میں کسی نعمت سے کم نہیں، جہاں نہ صرف اسلاف کی طرح زندگی اپنانے کا ذہن دیا جاتا ہےبلکہ شیطان کو ناکام کرنے کاطریقہ بھی سکھایا جاتا ہے،اخلاص کی دولت ملتی ہےاور استقامت حاصل ہوتی ہے،آپ بھی مدَنی ماحو ل سےوابستہ


 

 



[1] مستدرك حاكم،کتاب الایمان،البرکۃ مع اکابرکم،۱/۲۳۸،حدیث:۲۱۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن