دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

ہوجائے گا کہ جو میں کہہ رہا ہوں وہی درست ہے۔“جب امیرعبداللہ نے کتاب کا یہ مقام دیکھا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی بات کو درست پایا، اس پر وہ بے حد حیران ہوکر کہنے لگا:”میں آپ کے عظیم الشان حافظے کا تو پہلے ہی مُعْتَرِف تھا لیکن اس سے زیادہ  مجھے آ پ کے اس مشاہدے پر حیرت ہے ۔“([1])

امیر عبد اللہ بن طاہر نے ایک دن آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے اس قوی حافظے کا سبب پوچھ ہی لیا اور کہا:مجھے پتہ چلاہے کہ آپ حافظہ  مضبوط کرنےکےلیے’’ بَلاذُر‘‘  نامی شربت نوش فرماتے ہیں ؟آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا:”میں نے کبھی اس طرح کی چیزوں میں ذرہ برابر دلچسپی نہیں لی (یعنی یہ عطائے الہٰی ہے جس میں کسی کھانے پینے والی چیز کا کوئی عمل  دخل نہیں ہے)‘‘ ([2])

ہر سنی ہوئی بات یاد ہوجاتی:

ایک موقع پر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنے حافظے کے متعلق ارشاد فرمایا:میں جو بھی سن لیتا ہوں مجھے وہ چیزیاد ہوجاتی ہے اور میں یاد کی ہوئی کوئی بھی بات، کبھی نہیں بھولتا۔([3])یہ ہی  وجہ ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نےفرمایا:مجھے

 



[1] … تاریخ ابن عساکر،۸/۱۳۷

[2] … سیراعلام النبلاء،اسحاق بن راهویہ۔۔۔الخ، ۹/۵۵۳

[3] … تاریخ ابن عساکر، ۸/۱۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن