دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

عَزَّوَجَلَّ علم کا نور ہمارے معاشرے سے جہالت کی سیاہی کو کافور کردے گا۔

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

(۱۹)سیّد الحفاظ کا حیرت انگیز حافظہ :

حضرت سیّدنا محمد بن اسمٰعیل بخاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے استاد حضرت سیّدنا اسحاق بن رَاہوَیہ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شمار جلیل القدْر محدثین کرام میں ہوتا ہے۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ نے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو بھی حیران کُن حافظہ عطا فرمایا تھا۔ آپ  کی اسی عظمت کے پیشِ نظر امام ذہبی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی نے آپ کو شیخ المشرق (مشرق کا سب سے بڑا عالم)اور سَیّدُ الْحُفَّاظ (حافظوں کا سردار)کے لقب سےیاد فرمایا ہے۔([1])

ایک مرتبہ امیرعبد اللہ بن طاہر کے دربار میں حضرت سیّدنا امام اسحاق بن رَاہوَیہ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ایک عالم صاحب سے کسی علمی مسئلے میں گفتگو جاری تھی،اسی دوران ایک کتاب کی عبارت پر دونوں میں اختلاف  ہوا تو حضرت سیّدنا امام اسحاق بن راہویہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے امیر عبد اللہ بن طاہر سے وہ کتا ب منگوانے کے لیے ارشاد فرمایا، جب کتاب آگئی توآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے امیر سے فرمایا:’’اس کتاب کا صفحہ نمبر گیارہ اور لائن نمبر سات ملاحظہ فرمالیں آپ کو معلوم

 



[1] سیر اعلام النبلاء، اسحاق  بن راہویہ۔۔۔الخ،۹/۵۴۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن