دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

تھے، انہیں جب آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی بیماری کا علم ہواتو عیادت کےلیے تشریف لے آئے، حضرت سیّدناامام ابویوسفرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے وہاں موجود  لوگوں سے ارشاد فرمایا:ابو محمد (یہ حضرت  سفیان بن عیینہ کی کنیت ہے) سے علمِ حدیث حاصل کرو۔“چنانچہ حضرت سیّدنا سفیان بن عیینہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے چالیس احادیث ِ مبارکہ بیان فرمائیں،جب حضرت سیّدنا سفیان بن عیینہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وہاں سے تشریف لے گئے تو حضرت سیّدنااما م ابویوسف رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے لوگوں سے فرمایا:جو روایتیں  سفیان بن عیینہ (رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  )نے بیان کی ہیں وہ مجھ سے بھی سن لو،یہ فرماکر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے شدید بیماری و کمزوری  اور سفر کی تھکن کے باوجود  محض اپنے حافظے کی بنیاد پر وہ چالیس کی چالیس احادیث بیان فرمادیں ۔([1])

(۱۶)جن کے حافظےسے دوسرے بھی مستفید ہوتے:

حضرتسیّدناابومعاویہرَحْمَۃُاللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں: میں اور امام ابویوسُف  علمِ حدیث کے لیے حضرت سیّدنا حجاج  بن ارطاہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگاہ میں حاضرہوتے۔آپ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ہمیں احادیث لکھوایا  کرتے تھے اور امام ابویوسفرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ان روایات کو اپنی یادداشت میں محفوظ کرتے تھے۔ پھر

 



[1] اخبار ابی حنیفۃ،اخبا رالامام  ابی یوسف وذکر نسبہ ،ص۱۰۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن