دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

  کتابیں دیکھیں ہیں ،ان کی ابتدا میں جو احادیثِ مبارکہ آپ نے بیان کی ہیں ان کےراویوں کے نام مذکورنہیں ہیں اور یہ اس وجہ سے ہے کہ سیّدناامام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ حدیثِ مبارکہ کا جو حصہ سن لیتے ہیں اسے اپنی یادداشت میں محفوظ فرمالیتے ہیں اور یہ  میرے بس سے باہر ہے۔([1])

(۱۳)قوت حافظہ سے لوگوں کو فائدہ:

حضرت سیّدناامام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کے  ذہن میں قراٰن و حدیث کی خوشبو  رچ بس گئی تھی اسی لیے آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی   مجالس  علم و حکمت کے مدنی پھولوں سے مہکا کرتیں اور آپ کی صحبت میں بیٹھنے والوں  کا ذہن معطر ہوجایا کرتا تھاچنانچہ حدیث کے ایک بلند پایہ  امام حضرت سیّدنا امام ابو داؤد رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:حضرت سیّدنا امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی مجالس درحقیقت آخرت کی یاددلانے والی ہوتی تھیں ،اس میں کسی قسم کی دنیوی گفتگو نہ ہوتی،میں نے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو(ان مجالس کے علاوہ بھی کبھی ) دنیا کے ذکر میں مشغول نہیں پایا۔([2])

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


 

 



[1] … سیر اعلام النبلاء،احمد بن حنبل ،۹/۴۴۰

[2] … سیر اعلام النبلاء،احمد بن حنبل ،۹/۴۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن