دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

اسی صورت میں  فائد ہ دیں گے جب اس کی خوشبو ہمارے عمل سے ظاہر ہواور دیگر مسلمان اس سے مستفیض ہوں ۔ہمارے اسلاف اپنے علم پر عمل کرتے ، دن رات  قراٰنِ کریم کی تلاوت میں  بسر فرماتے اور عبادت و ریاضت کے ذریعے توشۂ آخرت اکٹھا کرتے ، ہمیں ان کی پیروی کرنی چاہئے،نیک اعما ل میں اضافے کی جستجو کے لیے امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطاکردہ مدنی انعامات پر پر عمل کرنابے حد مفید ہے اس کی برکت سے نہ صر ف نیکیوں کی تو فیق  ملے گی بلکہ ان میں اضافے کا شوق بھی پیدا ہوگا۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ 

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

(۱۰)استاد  کی تمام باتوں کو ذہن میں محفوظ کرلیا :

حضرت سیّدنا ہُشیم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حضرت سیّدناامام احمد بن حنبل رَحْمَۃُاللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے پہلے استا دہیں ،امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ایک عرصے تك حضرت سیّدنا ہشیم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی صحبتِ بابرکت میں اکتساب ِعلمِ دین فرماتے رہے۔جس وقت حضرت سیّدنا ہشیم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا انتقال ہوااس وقت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی عمرِ مبارک بیس سال تھی اور جو کچھ آپ نے اپنے استادِ محترم سے سنا تھا وہ تمام کا تما م آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے اپنے ذہن میں محفوظ فرمالیا تھا چنا نچہ آپ خودفرماتے ہیں: جب میں بیس سال کا تھا تو حضرت

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن