دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

تَعَالٰی عَلَیْہ صرف یاد کرلینے کو ہی کافی نہیں سمجھتے تھے بلکہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے نزدیک فائدہ مند علم وہی تھا جس پر عمل بھی کیا جائے  چنانچہ خود فرماتے ہیں: العِلْمُ مَا نَفَعَ، لَيْسَ العِلْمُ مَا حُفِظَیعنی علم وہی ہے جو نفع پہنچائے ،علم وہ نہیں جو صرف یاد داشت میں محفوظ ہوجائے۔([1])

علمِ نافع کی چمک دمک آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی زندگی کے ہر گوشے میں واضح نظر آتی ہے۔حاجت مندوں کی خیر خواہی آپ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی عادات ِ مبارکہ میں شامل تھی ۔عبادت  کا ایسا ذوق شوق تھاکہ  رمضان کے نوافل میں ساٹھ مرتبہ قراٰن کریم ختم فرمایا کرتے تھے۔([2])

حضرت سیّدنا امام شافعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے اِخلاص  کا یہ عالم تھا کہ اپنی تحریر کردہ کتابوں سے متعلق فرمایا کرتے :’’وَدِدْتُ أَنَّ الْخَلْقَ يَتَعَلَّمُونَ هٰذَا الْعِلْمَ وَلَا يُنْسَبُ إِلَيَّ مِنْهُ شَيْءٌیعنی میری خواہش ہے کہ میری کتابوں سےلوگ علمِ دین حاصل کریں لیکن  ان کتابوں کو میری جانب منسوب نہ کریں۔” ([3])

  میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ذہن میں محفوظ علم ِ دین کے مدنی پھول


 



[1] … سیر اعلام النبلاء،الامام الشافعی ۔۔۔الخ،۸/۴۱۷

[2] … سیر اعلام النبلاء،الامام الشافعی ۔۔۔الخ،۸/۳۹۰

[3] … حلیۃ الاولیاء،الاما م الشافعی ،ذکربیان  نسبہ و مولدہ و  وفاتہ، ۹/۱۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن