دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

مسئلہ لکھ کر ایک تھیلی میں محفوظ کرلیتا۔“([1])

اللہ عَزَّوَجَلَّنے آپ کو بے مثال قوتِ حافظہ سے  بھی نوازا تھا،شوق ، لگن اور عزمِ جواں نے حضرت سیّدنا امام شافعی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے حافظے کو  چار چاند لگا دیے تھے، یہی وجہ ہے کہ آپ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے امام مالکرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگاہ میں حاضر ہونے سے پہلے ہی مُؤَطَّا امام مالک (امام مالک کی تحریر کردہ احادیثِ کریمہ کا مجموعہ)حفظ فرمالی تھی اور اس وقت آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی عمر مبارک صرف بارہ  سال تھی۔([2])

(۹)آسمان علم کا چمکتادمکتا ستارہ:

 قوت ِحافظہ کی اس نعمتِ خداوندی کوحضرت سیّدنا اما م شافعی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکَافِی نے حصولِ علم دین میں صَرف فرمایا۔ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اس محنت  کی بدولت آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو وہ بلندمقام و  مرتبہ عطا فرمایا کہ فقہ کے چار اماموں میں آپ کا شمار ہوتاہے۔ آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فقہ شافعی کے امام  کی حیثیت سے مسلم دنیا میں جانے اور پہچانے جاتے ہیں اور کئی جلیل القدْرمُفَسِّرین و  محدِّثین ،فقہ میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے مُقَلِّد (یعنی پیروکار)ہیں ۔حضرت سیّدناامام شافعیرَحْمَۃُ اللہِ


 



[1] … حلیۃ الاولیا ء،الامام الشافعی،ذکر بیان نسبہ و مولدہ ووفاتہ،۹/۸۲

[2] … حلیۃ الاولیاء،الامام الشافعی،ذکربیان نسبہ و مولدہ و وفاتہ،۹/۷۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن