دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

نے بے پناہ علم کے ساتھ عمل کی توفیق سے نواز کربلند مقام  و مرتبہ عطا فرمایا تھا۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو حصولِ علمِ دین کا اس قدْر شوق تھاکہ یتیم ہوجانے  اورغربت و افلاس کے باوجود آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نےراہِ علم كو اختیارفرمایااوراس راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو مستقل مزاجی کے ساتھ علمِ دین حاصل کرتے ہوئے پار کرتے  چلےگئے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اپنے اس بلند حوصلے کی داستان خود بیان فرماتے ہیں:مکتب میں استاد صاحب کوئی بات کسی بچے کو  ذہن نشین کراتے تو میں بہت دھیان سے ان کی باتیں سنتا،یوں مجھے استاد صاحب کی بات لفظ بہ لفظ یا د ہوجاتی ، چونکہ میں یتیم تھا،میری والدہ کے پاس تعلیم دلانے کے لیے پیسے نہ تھے لیکن میں نےاستاد صاحب سے یہ طے کرلیا تھا کہ میں ان کی غیر موجودگی میں ان کے بچوں کی دیکھ بھال کروں گا ،طلبہ استاد صاحب  کی گفتگو لکھا کرتے تھے اور جب استاد صاحب اِملا کرواکے فارغ ہوتے ،تومیں لکھنے کے ساتھ ساتھ ان تمام باتوں کو یاد بھی کرچکا ہوتا تھا ۔“([1])

مزید فرماتے ہیں:”جب میں نے قراٰن کریم  حفظ کرلیا تو  مسجد میں علماء کی محافل میں حاضر ہونے لگا ،اس کی برکت سے میں حدیث ِ پاک  یا کوئی شرعی مسئلہ یاد کرلیا کرتا۔پھر لکھنے کے لیے كوئی ہڈی تلاش کرتا او ر اس  پر  حدیث شریف  یادینی

 



[1] ترتیب المدارك ،ابتداء طلبہ و حفظہ،۱/۲۲۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن