دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

میر ی بارگاہِ الہی میں حاضر ی ہوگی تو اللہ عَزَّوَجَلَّ میرا حساب نہیں لے گاکیوں کہ میں نے آج تک کبھی کسی کی غیبت نہیں کی۔“([1])

میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو! لقمۂ حلال ،نیک والدین کی پرورش ، دنیوی لذتو ں سے دوری ،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کا خوف ، زبان کی حفاظت کرتے ہوئے غیبت سے پرہیز اور ان جیسے دیگر اچھے اعمال ہمارےدِل و دماغ کے لیےمفید ترین روحانی غذائیں ہیں۔ ان کی برکت سے انسان کاذہن یکسوئی پاتا ہے ،قلبی بے چینی سے نجات حاصل کرتا ہےاور اعضاء پرسکون رہتے ہیں اور دائمی مطالعے پر قوت حاصل ہوتی ہے۔حضرت سیّدنا امام بخاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے نزدیک’’ مکمل تو جہ اور دائمی مطالعہ‘‘ قوت حافظہ کے لیے بے حد ضروری ہیں  چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے کسی نے  پوچھا :کیا حافظے کو قوی کرنے کے لیے بھی کوئی دوا ہے؟آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:دوا کا تو مجھے  معلوم نہیں ،البتہ آدمی کے اِنْہِماک اوردائمی مطالعے کو میں نے قوت حافظہ کے لیے مفید ترین پایا ہے۔([2])

(۸)شوق اور لگن نے مشکلات آسان کردیں:

حضرت سیّدنا امام محمد بن ادریس شافعیعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکَافِی کو اللہ عَزَّوَجَلَّ 

 



[1] … فتح الباری،الفصل العاشر،ذکرسیرتہ و شمائلہ۔۔۔الخ، ۱/۴۵۵

[2] … فتح الباری،الفصل العاشر،ذکرجمل الاخبار الشاھدۃ۔۔۔الخ، ۱/۴۶۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن