دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سے نجات عطا فرماکرہمارے قوت حافظہ میں برکت عطافرما۔                                  

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم 

 صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

(۵)متقی والدین کاذہین ترین فرزند:

حضرت سیّدنا امام مالکرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کے شاگردحضرت سیّدنا  اسماعیل بن ابراہیم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نہایت متقی اور پرہیز گار تھے۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّنے آپ کوشبہات سے پاک مال و دولت (یعنی ایسا مال جس  میں مکروہ وحرام ہونے کا ذرّہ برابر بھی شائبہ نہ  ہو ) سے نوازا تھا۔۱۳ شوال ١۹۴ہجری میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے حضرت سیّدنا اسماعیل بن ابراہیمرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو بیٹے کی نعمت سے سرفراز فرمایا،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے بیٹے کا نام ”محمد“ رکھا اوریہ ہی”محمدبن اسماعیل “ آگے چل کر”امام بخاری“ کے لقب سے مشہور ہوئے۔

حضرت سیّدناامام بخاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ابھی چھوٹے ہی تھے کہ ان کے والدحضرت سیّدنااسماعیل بن ابراہیمرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ انتقال فرماگئے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی تربیت کی تمام تر ذمہ داری آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی نہایت ہی  نیک اور پرہیز گار والد ہ پرآگئی۔بچپن میں حضرت سیّدنا  امام بخاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو ایک اور تکلیف پہنچی کہ آپ کی  بینائی چلی گئی، جس کی وجہ سے آپ کی والدہ شدید


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن