دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

(۵)غیبت سے دوررہتے۔ (۶)غریب اور محتاج مسلمانوں کی خیرخواہی فرماتے ، حاجت مند طلباء کی کفالت فرماتے،جیسی چیزاپنےگھروالوں کے لیے خرید فرماتے ویسی ہی چیز اپنے اساتذہ کے لیے بھی خرید تے اور انہیں بھجواتے ۔(۷)فضول باتوں سے بچنے کے لیے زیادہ تر خاموش رہتے ۔  یہ  ہی وجہ ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  زہد و تقویٰ اور پرہیزگاری میں بھی اپنا ثانی نہ رکھتے تھے،امام اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم کی انہی پاکیزہ صفات کے سبب بڑے بڑے بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ  المُبِیْنفرمایا کرتے تھے:تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ اپنی نمازوں میں امام اعظم کے لیے دعاکریں  کیوں کہ انہوں نے حدیث و فقہ کو محفوظ رکھا۔([1])

میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!حضرت سیّدناامام اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  کی مبارک سیرت  کے ان  گوشوں سے یہ معلوم ہوا کہ جب دل  ریاکاری، تکبر، حسد ،بغض و کینہ وغیرہ کی نحوست سے پاک  و صاف ہو،خوف ِخدا ،اخلاص،عاجزی، اور مسلمانوں کی خیرخواہی  سے دل آباد ہو،تو پھر ان کی برکت سے ذہن کے بند دریچے اوراللہ عَزَّوَجَلَّ کی عطاؤں کے دروازے کھلتے ہیں اور دماغی قوت میں بھی کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔

اے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ!امام اعظم کے صدقے ہمیں ظاہری اور باطنی بیماریوں

 

 



[1] … الخیرات الحسان،الفصل  الثالث عشر،ص۴۶۔۴۹ماخوذا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن