دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

 

حقیقت سے آگاہ ہونا نیز ان دلائلِ شرعیہ سے مسائلِ دینیہ نکالنے پر قادر ہوناشرط  ہےاور بلاشبہ حضرت سیّدنا امام اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم میں یہ شرائط بدرجۂ اَتم پائی جاتی تھیں۔اجتہاد کے اس عظیم درجے پر فائز ہونے کے لئے جہاں بے حدذہین ہونا ضروری ہے وہیں بے پناہ قوتِ حافظہ کا مالک ہونا بھی ناگزیر ہے۔حضرت سیّدنا امام اعظم نعمان بن ثابت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے حافظے میں قراٰن  و حدیث سے ماخوذہزاروں  دلائل ہر وقت موجود رہتے  اور اسی کی روشنی میں  ہر مسئلے کا حل ارشاد فرماتے تھے، یہ ہی وجہ  ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ دنیا میں ’’امامِ اعظم‘‘ کے عظیم لقب سے مشہور ہوگئے۔

امام اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کا قوت حافظہ جس طرح ظاہر ی علوم (یعنی قراٰن و حدیث،فقہ وغیرہ) کے سمندر کو اپنے اند ر سموئے ہوئے تھا ،اسی طرح باطنی علوم (اخلاص ،عاجزی،زہد و قناعت،صبر وشکر وغیرہ)کے جام  بھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی عملی زندگی سے  چھلکتے  تھے ،چنانچہ آپ کی زندگی کا یہ پہلو بھی ملاحظہ فامائیے: (۱)خوف ِخدا سے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اتنا روتے کہ پڑوسیوں کو بھی آپ پر رحم آجاتا۔(۲)ریاکاری سے بچنے کے لیے طرح طرح کی تدابیر اختیار فرماتے۔ (۳)جب آپ پر کوئی مسئلہ واضح نہ ہوتا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں استغفار کرتے۔(۴) بے کار اور فضول باتوں میں نہ کبھی غور وفکر  فرماتے اور نہ انہیں سنتے۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن