دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

(۴)سب سے بڑے حافظ حدیث:

حضرت سیّدنا تمیم بن منتصر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت سیّدنا یزید بن ہارون رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگاہ میں حاضرتھا،دورانِ گفتگو جب امام اعظم ابوحنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا ذکرِ خیر ہوا تو ایک  بے ادب شخص نے آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے لئے کچھ نازیباکلمات کہے،یہ سن کرحضرت سیّدنا یزید بن ہارون رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ گردن جھکائے کچھ دیرخاموش بیٹھے رہے ،لوگوں نے عرض کی:اللہعَزَّوَجَلَّ آپ پر رحم فرمائے ،آپ ہمیں معاملے کی حقیقت سے آگاہ فرمائیں؟پھرآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے امام اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے اوصاف بیان کرنا شروع کئے :امام اعظم ابو حنیفہ متقی ،پاکیزہ شخصیت کے مالک اورزبان کے حد درجہ سچے تھے ،دنیا کی حرص (لالچ)سے بے نیاز تھے ،اپنے زمانے میں سب سے بڑے حافظ ِحدیث تھے ،میں نے ان کے ہم زمانہ میں سےجتنوں  کوبھی پایا سب کو یہی کہتے سنا کہ ’’امام اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سب سے بڑے فقیہ تھے۔“([1])

 میٹھے میٹھے  اسلامی بھائیو!ہمارے امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم نہ صرف فقیہ اور محدِّث تھے بلکہ مجتہد کے درجے پر بھی فائز تھے اور ایک مجتہد کے لئے تمام قراٰنی آیات کامع ان کے شانِ نزول واقف ہونا اور تمام احادیثِ کریمہ کی


 

 



[1] اخبار ابی حنیفۃ،ذکر ماروی  فی زھدہ،ص۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن