دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

عَلَیْہ سے  دلیل پوچھی تو فرمایا:”میں نے یہ جوابات آپ ہی کی روایت کردہ احادیث کی روشنی میں بیان کئے ہیں۔“حضرت سیّدناامام اوزاعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ حضرت سیّدناامام اعظم  عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم کے حافظے اور فقہی بصیرت پربے حدحیران ہوئے اور فرمایا: ”طبیب تو  آپ لوگ ہیں ہم توصرف دوا فروش ہیں۔ ([1])

(۳)ایک لاکھ اشرفیوں پر ترجیح:

حضرت سیّدناامام اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی قوتِ حافظہ کا یہ عالم تھا کہ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو ہزار وں حدیثیں زبانی یاد تھیں  اور قراٰن و حدیث سے مسائلِ دینیہ نکالنے میں آپ کی مثال نہیں ملتی۔آ پ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے حدیثِ مبارکہ  سننا لوگ اپنے لیے سعادت سمجھتے اور اس پر بے حدمسرور بھی  ہوا کرتے چنانچہ  حضرت سیّدناحافظ محمد بن میمونرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں  : امام  اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم کے زمانے میں آپ  جیسا  کوئی عالم تھا نہ ہی  پرہیز گار، اورنہ آپ جیسا کوئی عارف اور فقیہ تھا،خدا کی قسم !مجھےآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے حدیث شریف سن کر اتنی مسرت وخوشی ہوتی ہے جتنی  ایک لاکھ اشرفیاں  (سونے کے سکے)ملنے سے بھی نہیں ہوتی ۔([2])


 

 



[1] مرقاۃ المفاتیح ،شرح مقدمۃ المشکاۃ ،۱/۷۴

[2] الخیرات الحسان، الفصل الثالث عشر،ص۴۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن